English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Divorsive Adjective طلاق سے متعلق ۔
Divot Noun فن تعمیر ۔ ڈالا ۔ دوب والی گیلی مٹی کا پیڑا جسے جھونپڑیوں کی چھت پر استعمال کرتے ہیں۔
Divulgate Verb ظاہر کرنا ۔ افشا کرنا ۔ فاش کرنا ۔
Divulgator Noun ظاہر کرنے والا ۔ افشا کرنے والا ۔
Divulge Verb فاش کرنا ۔ ظاہر کرنا ۔ افشا کرنا ۔
Divulged Verb ظاہر کیا ۔
Divulgement Noun افشاۓ راز ۔ راز کے افشا ہونے کا عمل ۔ بھانڈا پھوڑنے کا عمل ۔
Divulgence Noun افشا ۔ اظہار ۔
Divulger Noun انکشاف کُنِندہ ۔ اِفشا کُنِندہ ۔
Divulging Noun اظہار ۔ انکشاف ۔
Divulse Noun بزور قوت علیحدہ ہونا
Divulsion Noun پھاڑنے یا علیحدہ کرنے کا عمل ۔
Divulsive Adjective پھاڑنے والا ۔ قَلَع کرنے کی خاصیت رکھنے والا ۔ پھاڑ کر الگ کرنے والا ۔
Divulsor Verb کسی عضو کو پھیلانے والا آلہ ۔
Divvy Noun, Verb مُنافع ۔ حصص کا مُنافع ۔ بانٹ ۔ تقسیم ۔ باہم تقسیم کرنا ۔
Diwali Noun ہندوانہ چراغاں کا تہوار جو ستمبر اور نومبر کے درمیان پڑتا ہے ۔
Diwan Noun دیوان ۔ مجموعہ کلام کسی شاعر کی شاعری کا مجموعہ ۔
Dixarit Phrase ڈکسیرٹ : کلونیڈین ۔ میتھائل ڈوپاسے مشابہ ۔
Dixidae Adjective ڈائی زیڈا ۔ ادمہ ۔ روئیں یا فلس سے محروم مکھیوں کا خاندان ۔ ان کا انٹینا لمبا ہوتا ہے ۔ منہ کا اگلا حصہ چبھونے یا چوسنے کا کام نہیں کر سکتا ۔ چشم حشرہ معدوم ہوتی ہیں ۔
Dixie Noun ڈِکسی ۔ ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا کی جنوبی ریاستیں خصوصاً خانہ جنگی کے دور میں شامل ریاستیں۔
Dixie land Noun شمالی امریکا ۔
Dixie land Noun شمالی امریکا ۔
Dixiecrat Noun جنوبی ریاستہاۓ مُتحَدہ امریکا کا ڈیموکریٹ ۔ خصوصاً وہ جس نے ۱۹۴۸ میں ڈیموکریٹک پارٹی کو اس لیے خیر باد کہہ دیا تھا تا کہ وہ شہری حقوق کی مخالف ریاستوں کے حقوق کی حامی جماعت کی حمایت کر سکے ۔
Dixieland Adjective نیو اور لینز کے جاز کے طرز سے متعلق جس کو عموماً چھوٹا طائفہ بجایا کرتا تھا ۔
Dixiy Noun دیگچی ۔
Dixy Noun دیگچہ ۔
Diyan Name دیان : قاضی ۔ امیر ۔ حاکم ۔ رئیس ۔
Diyana Name دین مزہب ملت ۔
Diyanat Name دیانت : نیک نیتی ۔ ایمانداری ۔ راستی ۔
Diyar Name دیار : ملک ۔ شہر ۔ دیس ۔