English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diverter Noun اِنحراف کُنِندہ ۔ موڑنے والا ۔ راستہ بدلنے والا ۔ رُخ پھیرنے والا ۔ منحرف کرنے والا ۔ توجہ بدلنے والا ۔ دل بہلانے والا ۔
Diverticular Adjective عطفہ سے مُتعلِق ۔ ایک مریضانہ کیفیت ۔ آنتوں میں بند نالیوں کے سبب پیدا ہونے والا تشنج ۔
Diverticular hernial Noun مری کر ہرنیا
Diverticularization Noun عطفات بننا
Diverticulated Adjective عطفہ دار ۔
Diverticulectomy Noun ہرنیا کی وجہ سے بننے والے گڑھا کو کاٹنا
Diverticulitis Noun کھوکھلے عضو یا ٹیوب کے باہر کو نکلے ہوئے تھیلی نما حصے کی سوزش ۔
Diverticulosis Phrase عطفیت : آنتوں میں کئی تھیلیوں یا موڑوں کی موجودگی ۔
Diverticulum Phrase عطفہ : لاطینی لفظ کوھکلے عضو یانلی کی دیوار سے ابھرنے والی تھیلی ۔
Divertimento Noun خیالی منصوبے کی طرح ۔ کئی حرکات میں مختلف ۔ ہلکے سازوں کی ایوانی موسیقی میں سے کوئی ایک ۔
Diverting دل بہلانے والا ۔
Divertingly Adverb انحرافی انداز سے ۔ موڑنے کے لحاظ سے ۔ راستہ بدلنے کے نُقطہ نظر سے ۔ منحرف کرنے کے طور پر ۔ تَفریح کے نُقطہ نظر سے ۔
Divertingness Verb باعث تفریح ھونا ۔
Divertissement Noun مختصر تَفریح ۔ وقفہ تفریح ۔ خصوصاً ہیلے ۔
Divertive Adjective دلچسپ ۔ پُرتفریح ۔ باعِث دل لگی ۔
Dives Noun امیر آدمی ۔ کروڑ پتی ۔ امیر شخص ۔
Dives costs Noun درجہ اعلیٰ کا خرچ ۔
Divest Verb محروم کرنا ۔ حق يا منصب سے محروم کرنا
Divested Adjective محروم
Divestible Adjective اُتارے جانے کے قابل ۔
Divestitive Adjective محروم کرنے والا ۔ عاری کرنے والا ۔
Divestiture Noun, Verb محرومی ( حق یا جائداد سے ) ۔ ننگا کرنا ۔ ننگا ھونا ۔
Divestment Noun, Verb محرومی ( حق یا جائداد سے ) ۔ ننگا کرنا ۔ ننگا ہونا ۔
Divesture Noun ترکِ لِباس ۔ ننگا ۔ کپڑے اُتارنے کا عمل ۔
Divet Noun زمین کا دوب ۔ اگا ھوا ۔
Diveta Name محبوب پیارا ۔
Divi divi
Dividable Adjective قابلِ تقسیم ۔ بانٹنے کے قابل ۔ تقسیم پذیر ۔
Dividant Noun ( ریاضیات ) عدد مقسوم ۔ مقسوم ۔ سود کی رقم یا مشترکہ سرمائے کی کمپنی کا منافع ۔ وہ رقم جو دیوالیہ دوکان دار کے قرض خواھوں کو دی جائے ۔ سود ۔ منافع ۔
Divide Noun تقسیم ۔ اونچی زمین جو دریاوں کے بیچ میں ھوتی ہے ۔ فاصل آب ۔