English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dithered | Verb | ہچکچانا ۔ |
| Dithionic | Adjective | دو اساسی ترشہ جو خالص حالت میں نہیں ملتا لکین جس سے قلم پذیر نمک بنتا ھے ۔ |
| Dithionous acid hydrosulphorous acid hyposulphurous acid h2 s2 o4 | — | — |
| Dithizone | ڈائی تھائی زون ۔ سیاہی مائل نیلا ٹھوس مرکب اسے سیسہ اخذ کرنے اور اس کا تخمینہ لگانے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے نقطہ پگھلاﺅ 165 اور نقطہ ابال 169 سینٹی گریڈ ہے ۔ | |
| Dithranol | Phrase | ڈائی تھرانول : کرائی ساروبن سے مشابہ لیکن زیادہ طاقتور ۔ اس کے مرہم میں اس کا ایک گرام اور پیلا نرم پیرافین ۹۹۹ گرام ملاتے ہیں جو چنبل ،داد ، رنگ ورم اور دھوبی خارش کے لئے مفید ہے ۔ |
| Dithyramb | Noun | انتہائی جذباتی اور جوشیلے انداز سے ترتیب دی ہوئی قدیم یونانیوں کی مناجات ۔ جوش بھری بے قاعدہ نظم ۔ |
| Dithyrambic | Noun | شاعری خمریات ۔ |
| Ditional sale | مشروط فروخت یعنی آتی دیر تک فروخت کرنے والا سامان یا جائداد کا مالک رہتا ہے جب تک ادائیگی مکمل نہ ہو جائے ۔ | |
| Ditocia | Noun | توام پیدائش |
| Ditokous | Adjective | دو زا ۔ |
| Ditolyl | Noun | ( کیمیا ) ایک خوشبو دار آبدار کاربن ۔ |
| Ditone | Noun | دوسری کا وقفہ ۔ |
| Ditrematons | Adjective | ( حیوانیات ) دو روزنی نر مادہ ۔ روزنی ۔ |
| Ditremid | Noun | مچھلی کی ایک قسم ۔ |
| Ditriglyph | Noun | ( تعمیرات ) دو جھری دار مربعوں کے بیچ کی جگہ ۔ ڈور کے طرز کے ستونوں کی درمیانی جگہ ۔ |
| Ditrigonal | Adjective | ( قلمیات ) دو سطحی زاویوں والا ۔ |
| Ditrochean | Adjective | دو trochee والا ۔ |
| Ditrochee | Noun | وہ رکن جس میں دو trochee ھوں ۔ |
| Ditroite | Noun | ایک قسم کی چٹان ۔ |
| Dittander | Noun | نعناع آبی ۔ |
| Dittany | Noun | جِنس کی کوئی بُوٹی جو پہلے دواوٴں میں کام آتی تھی ۔ |
| Dittay | Noun | بنیاد استغاثہ ۔ استغاثہ ۔ |
| Ditto | Noun | اوپر والا ۔ وہی ۔ ايضاً ۔ |
| Ditto mark | Noun | پہلے سے لِکھے ہوۓ جُملے کے نیچے بنائی ہوئی علامت ۔ |
| Dittograph | Noun | مُکرّر ۔ طباعت میں غلطی سے مکرر لکھا ہوا حرف ۔ |
| Dittographic | Adjective | مُکرّر ۔ نقل نویسی کے عمل کے مطابق ۔ لفظوں کی تکرار کا عمل ۔ |
| Dittography | Noun | نقل نویسی میں غلطی سے حرف یا لفظ کی تکرار ۔ مکھی پر مکھی مارنا ۔ |
| Dittology | Noun | ایک لفظ کا دو بار پڑھنا ۔ |
| Ditty | Noun | گیت ، راگنی ، ٹھمری ، مختصر اور سادہ گیت ۔ |
| Ditty bag | Noun | بُقچی ۔ وہ تھیلا جس میں ملاح اور جہاز ران اپنے کپڑے سینے کا سامان رکھتے ہیں ۔ |