English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disturbant Adjective پریشان کن ۔ تکلیف دہ ۔
Disturbed Verb خلل ڈالا ۔
Disturbed area Adjective فساد زدہ علاقہ ۔ وہ علاقہ جہاں زلزلہ محسوس کیا گیا ھو ۔ متزلزل علاقہ ۔
Disturbedly Adverb مختل طور پر ۔
Disturber Noun پریشان کُنِندہ ۔ خلل ڈالنے والا ۔ مُضطرب کرنے والا ۔ ہنگامہ آرا ۔ درہم برہم کرنے والا ۔
Disturbing Adjective پریشان کُن ۔ خلل انگیز ۔ تخریب کار ۔ رکاوٹ کار ۔
Disturbor Adjective مداخلت بیجا کرنے والا ۔
Distyle Adjective ( تعمیرات ) دو ستونی ۔
Disulfate Noun ڈائی سلفیٹ تیزاب کا ایک نمک ۔ ایک بائی سلفیٹ ۔
Disulfide Noun ڈائی سلفائڈ ۔ کوئی غیر نامیاتی مُرَکب، عُنصر کے ذریعے جڑے ہوۓ سلفر کے دو جوہروں پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Disulfiram Phrase ڈائی سلفی ریم : گندھک کا ایک مرکب جو الکحل ک موجودگی میں متلی اور قے کی وجہ بنتا ہے ۔ اس لئے الکحلزم میں مستعمل ۔
Disulfuric acid Noun ایک قلمی تیزاب جو اس وقت حاصل ہوتا ہے ۔ جب سلفر ڈائی آکسائڈ سلفیورک ایسڈ میں حل کیا جاتا ہے ۔
Disulphate Noun ( کیمیا ) نمک جس میں کسی اساس کے ایک معادل کے ساتھ گندھک کے تیزاب کے دو معادل ھوں ۔
Disulphide Noun ایک دو عنصری کیمیائی شے جِس کے ہر سالمے میں دو گندھک کے ایٹم ہوتے ہیں ۔
Disulphide bond the covalent bond between two sulphurs in the sulphydryl group of paried cysteine aminot acids a protein Phrase ڈائی سلفائیڈ بانڈ ، سلفی ڈرائل گروپ میں دو لفر ایٹموں کے درمیان بننے والا بانڈ ۔
Disulphur dichloride s2 cl2
Disuniform Adjective بے یکسانی ۔
Disunion Noun عدم اِتحاد ۔ عدم اِتفاق ۔ پھوٹ ۔ نااتفاقی ۔ نزاع ۔
Disunionist Noun عدمِ اِتّحادی ۔ عدم اِتفاقی ۔ حامی نظریہ عدم اتحاد ۔
Disunite Verb علیحدہ علیحدہ کرنا ۔
Disunited Adjective ( گھوڑا ) سرپٹ یا پویہ ۔ چال میں پاوں غلط اندازے سے ڈالنے والا ۔
Disunited fracture Noun کسر غیر متحدہ
Disunity Noun عدمِ اِتّحاد ۔ عدم اتفاق ۔ نااتفاقی ۔ پُھوٹ ۔
Disusage Noun رسوم کا رفتہ رفتہ ترک کرنا ۔
Disuse Noun متروک ہونا ۔ رائج نہ ہونا ۔ خارج ہونا ۔ ختم ہونا
Disuse of atrophic Noun محطلی زبول ، محطلی کمزوری ، محطلی دبلاپن
Disused Adjective خارج ۔ متروک ۔ ختم شدہ ۔
Disutility Noun عدمِ افادیت ۔ عدم افادہ ۔ باعث زحمت ۔ تھکاوٹ ہونے کی حالت ۔
Disutility econ Adjective عدم منفی ادارہ باعث زحمت تھکاوٹ دیا نقصان ہونے کی حالت ۔
Disutilize Verb افادہ سے محروم کرنا ۔ بے مصرف کر دینا ۔ بیکار کر دینا ۔