English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Ditty bag Noun بُقچی ۔ وہ تھیلا جس میں ملاح اور جہاز ران اپنے کپڑے سینے کا سامان رکھتے ہیں ۔
Ditty box Noun صندوقچہ ۔ وہ صندوقچہ جسے ملاح سینے کے سامان اور دیگر قسم کے اوزار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
Ditty box Noun صندوقچہ ۔ وہ صندوقچہ جسے ملاح سینے کے سامان اور دیگر قسم کے اوزار رکھنے کے لیے استعمال کرتے ہیں۔
Diunrally Adverb روزانہ ۔ یومیہ ۔ دن کے وقت ۔
Diureide Noun ( کیمیا ) دو بعدیانی رسوب اور ایک اصلیہ ترشے کا مرکب ۔
Diuresis Phrase ادرار ( بول) : پیشاب کا زائد اخراج ۔
Diuretic Phrase پیشاب آور : پیساب کا بہاﺅ بڑھاﺅ ۔ عامل جو پیشاب کا بہاﺅ بڑھاتا ہے ۔
Diuretic salt Noun پیشاب آور نمک
Diuretics Noun پیشاب آور دوائیں ۔
Diurinal aberration Noun یومیہ انحراف ۔ فتور یومی ۔
Diurna filaria Noun فلیریا نہاریہ
Diurnal Adjective ڈائی یورنل ۔ حشرہ روز ۔ دن کے وقت فعال رہنے والے حشرات ۔
Diurnal arc Noun قوس نہار ۔ قوس روز ۔ قوس آفتاب ۔
Diurnal circle Noun دائرہ حرکت یومیہ ۔ دائرۃ النھار ۔
Diurnal parallax Noun اختلاف ۔ منظر یومیہ ۔
Diurnal rhythm a pattern of behaviour or physiological activity that exibits regular periodicity over a period 24 hours Phrase ڈائی یورانل ریڈیم (آہنگ) رویوں یا نفسیاتی رجحانات کی ایسی ترتیب جو ہر ۲۴ گھنٹوں میں وقفوں وقفوں سے دہرائی جاتی ہے
Diurnal star جفت ستارے ۔
Diurnalist Noun روزنامچہ نگار ۔
Diurnally Adverb دِن کو ۔ روزانہ ۔ ہر روز ۔
Diurnation Noun دن میں سونے یا آرام کرنے کی عادت ۔
Div Noun دیو ۔ غول ۔
Diva Noun عظیم خاتون گاہک ۔ عظیم مغنیہ خصوصاً اوپیرا کی گاہک ۔ باکمال مُطرِبہ۔
Divagate Verb آوارہ ہونا ۔ بھٹکنا ۔ گُمراہ ہونا ۔ بہکنا ۔ راستہ بھول جانا ۔
Divagation Verb ہذیان بکواس ۔
Divalent Adjective دو گرفتہ ۔ دو جُزوی عنصر والا مرکب ۔ وہ مرکب جس میں کسی عنصر کے دو حصے ہوں ۔ ایسا مُرکب جو ہائیڈروجن کے دو ایٹموں سے مِل سکے ۔
Divalent having a valency of two Phrase دو گرفتہ ، بائی ویلنٹ ، دوکی گرفت رکھنے واا ۔
Divan Noun دیوان ۔ لمبا گدے دار تخت ۔ مسند حکومت ۔ کافی گاہ ۔ کمرہ سگارنوشی ۔
Divariant Adjective دو تغیری ۔
Divaricate Verb پھیلنا ۔ شاخیں پُھوٹنا ۔ مختلف سمتوں میں نکلنا ۔ شق ہونا ۔
Divaricated Verb دو حصے ہوا ، پھٹا ۔