English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Divaricately Adverb پھیلنے کے لحاظ سے ۔ شاخیں پھوٹنے کے نُقطہ نظر سے ۔
Divarication Noun انتشار ۔ شاخیں پُھوٹنے کا عمل ۔ انشعاب ۔
Divarication separation Noun سیدھے خط پر موجود دو نقاط کو جدا کرنا ۔
Divaricator Phrase منشعب : ایک مڑنے والی چوبی پھٹی جو چوتڑے کے جوڑ کو صحیح کرنے کے لئے استعمال کی جاتی ہے ۔
Divaricatorr Noun شگافندہ ۔ منشعب ۔
Dive غوطہ لگانا ۔
Dive bomb Verb غوطہ خور بمبار سے بم پھینکنا ۔
Dive bomb Verb غوطہ خور بمبار سے بم پھینکنا ۔
Dive bomber Noun غوطہ خور بمبار ۔
Dive bomber Noun غوطہ خور بمبار ۔
Dive dap
Dived Verb غوطہ لگایا ۔
Divedt Verb محروم کرنا ( حق یا منصب سے )
Divellent Adjective جدا ھونے والا ۔ تحلیل ھونے والا ۔ جدا کرنے والا ۔
Divellicate Verb ٹکرنے کرنا ۔ توڑنا ۔
Diven Verb غوطہ لگایا ۔
Diventricular Noun دل کے دونوں بطن میں بیک وقت کام کرنے والا آلہ
Diver Noun غوطہ خور ۔ غواص ۔ ڈُبکی مارنے والا ۔ ڈُوبنے والا ۔ غواصہ ۔ اسفرود ۔
Diverge پھیلنا ۔
Diverged Verb علیحدہ علیحدہ ہوا ۔
Divergence Noun پھیلاوٴ ۔ انتشار ۔ انحراف ۔ انفراج ۔
Divergency Noun اِنحراف ۔ کِسی مسئلے کا حل تلاش کرنے والا ۔ کِسی مسئلے کو حل کرنے والا ۔
Divergent Adjective مُنتشر ۔ پھیلنے والا ۔ کُھلنے والا ۔ مُنفَرج ۔ پھوٹنے والا ۔
Divergent evolution Noun انحرافی ارتقاء ۔
Divergent evolution the process by which distinct forms of an organism are derived form a common ancestor Phrase منفرج ارتقاء ، وہ عمل جس ذریعے کسی جانور کی عام اقسام میں سے مخصوص اقسام ماخوذ کی جاتی ہیں ۔
Divergent lens Noun اتساعی عدسہ ۔ موسع عدسہ ۔
Divergent series Noun ( مرضیات ) متسع سلسہ ۔
Divergent squint Noun شدید بھینگا پن ۔
Divergent thinking Adjective وہ فکری عمل جو ایک مسلہ کے کئی حل تلاش کرے ۔
Divergently Adverb انتشاری لحاظ سے ۔ بھٹکنے کے انداز سے ۔ مُنفرجہ طور پر۔