English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disvalue Verb قیمت گھٹانا ۔
Diswarren Verb خرگوش کے بھٹ کو خالی کر دینا ۔
Disyllabic Adjective دو جزوی ارکان پر مُشتمل ۔ دو افراد پر مُشتمل ۔ دوراہا ۔
Disyllabically Adverb دو ہجائی اجزا کی صورت میں ۔
Disyllabify Verb دو ہجائی بنانا ۔
Disyllabize Verb دو ہجائی بنانا ۔
Disyllabizm Noun دو ہجائیت ۔
Disyllable Noun دو رُکنی ۔ دو ارکان پر مشتمل لفظ ۔
Disyllablic Adjective دو رُکنی ۔ متعلق بہ دو ارکان ۔
Disymmetric دو تشاکل ، کائرل ۔
Disyntheme Noun عناصر کی ایسی ترکیب کہ مختلف گروھوں مجموعوں میں کوئی ایک عنصر صرف دو بار پایا جائے ۔ جیسے ۱۔۴۔۴۔۳۔۳۔۲۔۲۔۱۔
Disyoked Adjective قیود سے آزاد ۔ زنجیروں سے آزاد ۔
Dit Verb بند کرنا ۔ بھرنا ۔
Dita Noun فلیپائن کے ایک درخت کی چھال کا مقامی نام ۔
Dita bark Noun چھتون
Dital Noun گیٹار کا ایک پردہ جسے انگوٹھے سے دبایا جاتا ھے ۔
Ditated Adjective سوچا سمجھا ہوا ۔ دانستہ ۔ دیدہ دانستہ ۔
Ditch Noun, Adjective کھائی ۔
Ditch reed Noun کھائی نرسل ۔ شُمالی امریکا کے مرطُوب علاقوں میں پایا جانے والا چوڑے چپٹے پتوں والا طویل القامت نرسل جِسے جالیاں کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Ditch water
Ditched Verb چھٹکارا حاصل کیا ۔
Ditcher Noun خندق کھودنے والا ۔ کھائی کھودنے والا۔
Diterpenes ڈائی ٹرپینز ۔ ایک غیر سیر شدہ ہائیڈ رو کاربن یعنی ابائیٹک ایسڈ ۔
Ditetragonal Adjective ( قلمیات ) ہشت زاویائی ۔
Dithecous Adjective ( نباتیات ) دو گوشکی ۔
Ditheism Noun دو خداوٴں پر ایمان ۔ ثنویت ۔ خیر و شر کی متوازی اور یکساں طور پر برسر عمل قوتوں یا اصُولوں پر یقین ۔
Ditheist Noun ثنویت کا قائل ۔ دو خُداوں پر ایمان رکھنے والا ۔ ایمان کے تقاضے سے گُمراہ شخص ۔
Ditheistic Adjective ثنویت سے متعلق ۔
Ditheistical Adjective ثنویت سے متعلق ۔
Dither Verb ہچکچانا ۔