English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
District ضلع ۔
District attorney Noun ضلعی سرکاری وکیل ۔ ضلعی مُختار ۔ وفاقی عدالتی ضلعے ۔ ریاست کے ضلعے کا افسر استغانہ ۔
District board Noun ڈسٹرکٹ بورڈ ۔ ضلع بورڈ ۔
District check Noun ایک قسم کا چار خانہ کپڑا ۔
District council Noun ضلع مجلس ۔
District court عدالت ضلع ۔
District inspector of schools ڈسٹر کٹ انسپکٹر آف سکولز ۔
District jail مجس ضلع ۔ ضلعی جیل ۔
District judge ضلعی جج
District magistrate ضلعی مجسٹريٹ
District manager کسی ادارے کی ضلعی شاخوں کا منیجر ۔
District session judge
District visitor Noun وہ شخص جو کلیسائی حلقے کے ایک حصے میں پادری کے ماتحت کام کرتا ھے ۔
Distringas Noun پروانہ قرقی ۔
Distringas notice law s stk Adjective عدالت کی منظوری کے بعد کسی کمپنی کے نام اطلاع نامہ کہ وہ مخصوص مال کو عدالت کی اجازت کے بغیر فروخت نہ کریں ایسا اطلاع نامہ عموما دیوالیہ پن کی کیفیت میں دیا جاتا ہے ۔
Distrix Noun موشگافی ( مرض ) ۔
Distrub Noun خلل ڈالنا ۔ درہم برہم کرنا ۔ پريشان کرنا ۔
Distrust Noun بے اعتباری ، بدظنی ، بے اعتمادی ، شبہ ۔
Distrusted Verb بد اعتمادی کی ۔
Distruster Noun اعتماد کرنے والا ۔ بد گمانی کرنے والا ۔ شبہ کرنے والا ۔
Distrustful Adjective بے اعتماد ۔ بے اعتبار ۔ بدگُمان ۔ شکی ۔ بدظن ۔
Distrustfull Adjective اعتماد نہ کرنے والا ۔ بد گمان ۔ شکی ۔
Distrustfully Adverb عدم اعتمادی سے ۔ بے اعتباری کے ساتھ ۔ بدگُمانی کے ساتھ ۔ شبہے سے ۔
Distrustfulness Noun عدمِ اعتمادی ۔ بے اعتباری ۔ بدگُمانی ۔ شبہ ۔ شک ۔ ظن ۔
Distrustless Adjective بدگماں ۔ شکی ۔
Distrustlessly Adverb اعتماد سے ۔ بغیر شک و شعبہ کے ۔
Distune Verb ہم آہنگ نہ رہنے دینا ۔
Disturb پریشان کرنا ۔
Disturb the peace Verb امن تباہ کرنا ۔ شور شرابا برپا کرنا ۔
Disturbance Noun پريشانی ۔ خلل ۔ گڑ بڑ