English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Distress selling com Verb واجب الادا رقم کی اصولی کے لیے جائیداد فرق کر کے نیلام کرنا ۔
Distress signal Noun سخت خطرے کا سگنل ۔
Distress warrant ٹیکس نہ ادا کرنے کی وجہ سے قرقی وارنٹ ۔
Distress warrant of حکم نامہ قرقی مال منقولہ ۔
Distress warrant of حکم نامہ قرقی مال منقولہ ۔
Distressed Adjective پریشانی میں مُبتلا ۔ مُفلِس ۔ نادار ۔ ستاۓ ہوۓ لوگ ۔
Distressed areas مصیبت زدہ علاقہ ۔ آفت زدہ علاقہ ۔
Distressedly Adverb مصیبت زدہ ھو کر ۔
Distressedness Noun مصیبت زدگی ۔ مفلسی ۔
Distressful Adjective تکلیف دِہ ۔ المناک ۔ اذیت ناک ۔ دردناک ۔ خطرناک ۔
Distressfully Adverb تکلیف دہ طور پر ۔ المناک طریقے سے ۔
Distressfulness Noun تکلیف دہی ۔ المناکی ۔ اذیّت ناکی ۔ دردناکی ۔ خطرناکی ۔
Distressing Adjective رنجیدہ ۔ پریشان ۔ ستم رسیدہ ۔
Distressingly Adverb تکلیف دہ انداز میں ۔
Distribu tion census تھوک و پرچون ۔ بکری ۔ ملازمین وغیرہ کا شمار ۔
Distributable Adjective قابلِ تَقسیم ۔ بانٹنے کے قابل ۔ قابلِ دہش ۔ قابلِ حوالگی ۔ تقسیم پذیر ۔
Distributable profits accts Adjective قابل تقسیم نفع کسی شے کی منڈی میں ترسیل حصے داروں میں منافع سکی تقسیم ۔
Distributary Noun شاخ دریا ۔ راجباہ ۔ نہر ۔ دریا کی ایسی شاخ جو ایک دفعہ دریا سے نکلنے کے بعد دوبارہ اس میں شامل نہیں ہوتی بمقابلہ معاون دریا کے جو دریا میں جا گرتا ہے ۔
Distribute تقسیم کرنا ۔
Distribute this money among these three sisters Phrase یہ رقم ان تینوں بہنوں میں تقسیم کر دیں
Distribute this money between the two boys Phrase یہ رقم دونوں لڑکوں میں تقسیم کر دو
Distribute this sweet among all class Phrase یہ مٹھائی سب کلاس میں تقسیم کر دو
Distributed Adjective تقسیم کردہ ۔
Distributed attention Noun منقسم توجہ ۔
Distributed capacitance Noun تقسیم شدہ صلاحیت ۔
Distributed database management system Noun ڈسٹری بیوٹڈ ڈیٹابیس مینجمنت سسٹم ۔ ڈیٹابیس مینجمنٹ کا ایسا سسٹم جو ایک ڈسٹری بیوٹڈ ڈیٹا بیس کا انتظام کرنے کا اہل ہو ۔ مخفف ۔ ڈی ڈی بی ایم ایس ۔
Distributed file system Noun ڈسٹری بیوٹڈ فائل سسٹم ۔ ایک فائل مینجمنٹ سسٹم جس میں فائلز لوکل یا وائیڈ ایریا نیٹ ورک سے مربوط ملٹی پل کمپیوٹرز پر رکھی جاسکتی ہیں ۔
Distributed network Noun ڈسٹری بیوٹڈ نیٹ ورک ۔ ایک نیٹ ورک جس میں پروسیسنگ سٹوریج اور دوسرے فنکشنز سے ایک مین کمپیوٹر کی بجائے علیحدہ علیحدہ اکائیوں نوڈز کے ذریعے بنردآزما ہوا جاتا ہے ۔
Distributed practice Adjective ایسا کام جس میں آرام کے وقفوں کی گنجائش ہو ۔
Distributee Noun تَقسیم جائیداد میں حصّے کا حقدار ۔