English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Distractibility Phrase انتشار توجہ : توجہ کی طاقت میں گڑ بڑ جب اس کا اطلاق عارضی ہو ۔
Distractible Adjective جس کی توجہ ہٹائی جا سکے ۔
Distracting Verb پاگل بنانا ۔
Distractingly Adverb رُخ بدلنے کے انداز سے ۔ توجہ اصل نُقطے سے ہٹانے کے لحاظ سے ۔ خیال منتشر کرنے کے نُقطہ نظر سے ۔ پریشان کرنے کے طور پر ۔
Distractio pignoris جائیداد گروی یا جائیدادمرہونہ کی فروخت ۔ شے مرہونہ یا شے گروی کی فرخت (مرتہن یا گروی الیہ ایسا اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے کرتا ہے ) ۔
Distraction Noun گھبراہٹ ، اضطراب ، پرا گندہ خیالی ، پریشانی ، کشمکش ۔
Distractive Adjective انتشاری ۔ اختلالی ۔ متعلق بہ بدحواسی ۔ متعلق بہ پریشانی ۔ گھبراہٹ سے متعلق ۔
Distrain مال منقولہ ضبط کر لینا تاکہ رقم واجب الاد وصول کی جا سکے ۔
Distrain law Verb قانون ترقی کرنا واجب الادا رقم کی وصولی کے لیے جائیداد منقولہ ضبط کر لینا ۔
Distrainable Adjective قابلِ قُرقی ۔ قابل ضبطی ۔
Distrained Verb ضبط کیا ، فرق کیا ۔
Distrained property قرق شدہ جائیداد ۔
Distrainee جس کا مال فرق کیا جائے ۔
Distrainer فرق کنندہ ۔
Distrainer distrainor
Distrainment Noun اجراء قُرقی ۔ قُرقی کا اجراء ۔ قُرقی کے اجراء کا عمل ۔
Distrainor Noun قرق کنندہ ۔ قرق امین ۔
Distrainor law Adjective فرق کنندہ ۔
Distraint Noun قرقی ۔ ضبطی ۔
Distrait Adjective غیر متوجہ ۔ عدم توجہی کی حالت میں ۔ بے خیالی کے عالم میں ۔ خیالوں کے ہجوم میں ڈوبا ہُوا ۔
Distration Verb اختلال ۔ توجہ کاایک جگہ سےہٹ کردوسری جگہ ہونا۔
Distraught Adjective مخبُوط الحواس ۔ پریشان خیال ۔ گھبرایا ہُوا ۔
Distrees warrant
Distress Adjective قرقی ادائیگی قرض کے لیے ضبطی جائیداد انتہائی خطرہ آفت خطرے کے اشارے ۔
Distress abuse of
Distress call Noun سخت خطرے کی فریاد ۔
Distress gun Noun بندوق یا ھوائی جو جہاز سے خطرے کی حالت میں چھوڑی جائے ۔
Distress rocket Noun بندوق یا ھوائی جو جہاز سے خطرے کی حالت میں چھوڑی جائے ۔
Distress sale Noun قرق شدہ ۔ چیزوں کی فروخت ۔
Distress selling مجبوری کے باعث کسی چیز کو سستا بیچ ڈالنا ۔