distributary – Meaning and Explanation

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

شاخ دریا ۔ راجباہ ۔ نہر ۔ دریا کی ایسی شاخ جو ایک دفعہ دریا سے نکلنے کے بعد دوبارہ اس میں شامل نہیں ہوتی بمقابلہ معاون دریا کے جو دریا میں جا گرتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

تقسیمی ۔ تقسیم سے متعلق ۔ تقسیم کنندہ ۔ راج باہ ۔

🔹 Roman Urdu