English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Distocia Verb دو بچے پیدا ہونا ۔
Distoclusal angle Noun بعدی قاطعی زاویہ
Distoclusion Noun نیچے کے دانتوں کی جا بجائی ۔
Distolabial angle Noun بعد اور ہونٹوں کا زاویہ
Distolabiopulpal angle Noun بعدی ہونٹوں اور ان کے کٹاﺅ کا زاویہ
Distolangual angle Noun بعدی لسانی زاویہ
Distoma Verb دو منہ والا کیڑا ۔
Distomatosis Noun دو دہنی چھوت ۔ فساد جگر ۔
Distomatous Adjective دو دہنہ کِرم ۔
Distomia Noun دو دہنی
Distomiasis Noun دو دہنی سرایت
Distomolar Noun تیسری ڈاڑھ سے دوسرا دانت
Distomum Noun دو دہنہ کِرم ۔
Distoplacemment Noun بعد وضعی
Distoration Noun شکل بگاڑنا ۔ توڑ مروڑ کر بيان کرنا ۔ مسخ کرنا
Distort Verb توڑنا ۔ مڑورنا ۔ بگاڑنا ۔ کج کرنا ۔ مسخ کرنا ۔ حُلیہ بگاڑنا ۔ معنی بدلنا ۔
Distorted Adjective توڑا مروڑا ہُوا ۔ بگاڑا ہُوا ۔ کج کردہ ۔ مسخ شُدہ ۔ شکل یا حلیہ بگاڑا ہوا ۔
Distorted expression Noun اظہار معوج
Distorted facts مسخ شدہ حقائق ۔ غلط حقائق ۔
Distortedly Adverb توڑ مروڑ کر ۔ گھما پھرا کر ۔ آئیں بائیں شائیں کرتے ہوۓ ۔
Distortedness Noun تصحیف ۔ تحریف ۔ مسخ شدگی ۔
Distorter Noun بگاڑنے والا ۔ مسخ کرنے والا ۔ تحریف کرنے والا ۔
Distortion توڑ جوڑ کر بیان کرنا ۔
Distortional Adjective متعلق بہ بگاڑ ۔ متعلق بہ کجی ۔ مسخ شُدگی سے متعلق ۔ تحریف سے متعلق ۔
Distortionist Noun بازی گر ۔ مداری ۔
Distortive Adjective بگاڑنے والا ۔ بگڑا ھوا ۔ مسخ شدہ ۔
Distract غصہ دلانا ، پاگل بنا دینا ۔
Distracted Adjective بدحواس ۔ پریشان ۔ مخبوط الحواس ۔ تُوجہ ہٹی ہوئی ۔ مجنون ۔ خبطی ۔
Distractedly Adverb بدحواسی سے ۔ پریشانی کے ساتھ ۔ مخبوط الحواسی سے ۔ توجہ ہٹے ہُوۓ انداز سے ۔ مجنونانہ ۔ باوٴلے پن سے ۔
Distractedness Noun الجھاﺅ ۔ بدحواسی ۔ پریشانی ۔