English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Distaste Noun ناپسندیدگی ۔ ناگواری ۔ کراہت ۔ کھانے کی چیزوں کی ناپسندیدگی ۔ بے ذوقی ۔
Distasteful Adjective ناپسندیدہ ۔ ناگوار ۔ مکروہ ۔ کراہت آمیز ۔
Distastefully Noun کراہت سے ۔ نا پسندیدگی سے ۔ نا پسندیدہ طور پر ۔
Distastefulness Noun ناپسندیدگی ۔ ناگواری ۔ کراہت۔
Distaxia Greek جُزوی بے نَسقی ۔ اِرادی حَرکات کو قابُو کَرنے میں دُشواری
Distchalia Noun پھیلاﺅ کی صلاحیت
Distemonous Adjective دو زر ریشہ دار ۔ دو پرچمی ۔
Distemper Verb پتلا کرنا ۔ کلپٹی رنگ رنگنا ۔
Distemperate Adjective غیر معقول ۔ افزوں ۔
Distemperature Noun موسم کی خرابی ۔ علالت ۔ عارضہ ۔ خلل دماغی ۔ زیادتی ۔
Distempered Adjective بد اخلاق ۔ چڑچڑا ۔
Distemperoid Adjective سگ تامینی ۔ کُتّے کے عارضے سے تامین کے لیے تیّار کیے جانے والے مادے سے متعلق ۔
Distend Verb پُھلانا ۔ اندر سے ہوا بھرنا ۔ پھیلانا ۔ پُھولنا ۔
Distended Verb اندر سے پھیلا ۔
Distensibility Noun انتفاخ پذیری ۔ پُھلانے کی صلاحیت ۔
Distensible Adjective قابلِ انتفاخ ۔ پُھلانے کے قابل ۔
Distension Verb اندر سے پھولنا یا پھلانا ۔
Distent Adjective پھولا ھوا ۔
Distessingly Adverb اذیت دیتے ھوئے ۔ متفکر کرتے ھوئے ۔
Disthene Noun دو قوتہ ۔ سایانائٹ ۔
Disthrone Verb تخت سے اتار دینا ۔
Distich Noun شعر ۔ بیت ۔ مِصرع ۔ دوہا ۔
Distichal Adjective شعری ۔ مصرعی ۔ بیت سے متعلق ۔
Distichalia Noun دو قطاریہ (حیاتیات)
Distichia Noun آنکھ کی پلکوں کی دو قطاریں ہونا جن میں ایک یا دونوں کا اندر دیدے کی طرف ہونا
Distichiasis Phrase جفت اہدابی : یونانی الفاظ ڈس بمعنی دگنا اور سیکوس بمعنی قطار کا مجموعہ ۔ پلکوں کی ایک زائد قطار جو پٹوں کی اندرونی جانب کنارے پر ہوتی ہیں ۔ یہ اندر کی طرف مڑی ہوتی ہیں ۔
Distichous Adjective دو متوازی ، عمودی قِطاروں میں مُرتب ۔
Distichously Adverb بطور دو منزلہ ۔ دو قطار کے طور پر ۔
Distigmine Noun نیوسٹگمین سے مشابہ اثرات والی دوا مگر اس کا اثر ۲۴ گھنٹے تک رہتا ہے ۔
Distil Noun عرق کھینچنا ۔ ست یا جوہر نِکالنا ۔ تبخیر کرنا ۔