English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Distance flag Noun ( گھوڑ دوڑ ) جھنڈا جو جیت نشان کے آگے لگا رہتا ہے ۔
Distance focal Noun ماسکی فاصلہ
Distance freight فاصلے کے حساب سے کرایہ ۔
Distance judge Noun ( گھوڑ دوڑ ) وہ جج جو دوری نشان کے پاس کھڑا رہتا ہے ۔
Distance language Noun ترسیل بعید ۔
Distance learning Noun مطالعے کا ایک طریقہ جس میں طالبعلم سکول جانے کی بجائے ٹیلیویژن پروگرام دیکھ کر اور اپنا کام اساتذہ کو بھیج کر سیکھتا ہے ۔
Distance lends charm to the view Phrase دور کے ڈھول سہانے ۔
Distance lends charm to the view Phrase دور کے ڈھول سہانے ۔
Distance post Noun وہ نشان یا جھنڈا جو جیت نشان کے آگے نصب کیا جاتا ھے ۔
Distance receptors Noun بعید گیر ۔ وہ اعضا جِن کی مدد سے جانوروں کو دور کی اشیا کی موجُودگی کا عِلم ہوتا ہے ۔
Distance sight Noun بصری فاصلہ
Distance signal Noun بحری بعید سگنل ۔
Distanced Adjective ( مقابلے یا دوڑ میں ) پیچھے چھوٹا ھوا ۔ مقررہ دوری سے ہارا ھوا ۔
Distancefinder rangefinder
Distanial Noun فاصلی
Distant Adjective دور فاصلے پر ۔
Distant assimilation Noun بعید تماثل ۔
Distant drums sound sweet دور کے ڈھول سہانے ۔
Distant drums sound sweeter Phrase دور کے ڈھول سہانے
Distant drums sound well Phrase دور کے ڈھول سہانے
Distant environment Noun بعید ماحول ۔
Distant kindred رشتہ دار بعید ۔ ذوی الارحام ۔
Distant relation رشتہ دار بعيد ۔
Distant signal Noun ( ریلوے میں ) دوری سگنل ۔
Distant vision Noun بعید رویت ۔
Distantial aberration Noun فاصلی کج روی ۔
Distantkindred رشتہ دار بعيد ۔ ذوی الارحام
Distantly Adverb فاصلے سے ۔ دُوری سے ۔ سَرد مہری کے ساتھ ۔ کم آمیزی سے ۔ تکلف سے ۔
Distantness Noun سرد مہری ۔ دیر آشنائی ۔
Distaquaine Noun پنسلین کا تجارتی نام ۔