English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dissed Verb بے ادب ہوا ۔
Disseise Verb خارج کرنا ۔ ناجائز قبضہ کرنا ۔
Disseisee Noun بے دخل کیا ہوا ۔
Disseisin or disseizin Noun بے دخلی ۔ محروميت
Disseisor Noun بے دخل کرنے والا ۔
Disseize Verb بے دخل کرنا ۔ محروم کرنا ۔ چھين لينا ۔ قبضہ کر لينا
Disseized Verb خارج کیا ۔
Disseizee Noun ناجائز طور پَر محروم شُدہ ۔ جِس کی جائیداد پَر کِسی نے مُخالفانہ قَبضہ کَر لیا ہو ۔
Disseizor Noun قَبضہ مُخالفانہ کَرنے والا ۔ کِسی کو ناجائز طور پَر مِحروم کَرنے والا ۔ بے دَخَل کَرنے والا ۔ نِکالنے والا ۔ خارِج کُنِندہ ۔
Dissel boom
Dissemblance Noun بَہانہ سازی ۔ فریب دَہی ۔ چُھبانے کا عَمَل ۔ عَدمِ مُشابہَت ۔ بھیس ۔ بہرُوپ ۔
Dissemble Verb بھیس بدلنا ، ایک بات کو دوسری کے پردے میں چھپانا ، پوشیدہ کرنا ، دھوکا دینا ۔
Dissembled Verb مکر کیا بھیس بدلا ۔
Dissembler منافق ۔
Dissembling Adjective منافقانہ ۔ ریاکارانہ ۔
Dissemblingly Adverb مکاری سے ۔ ریاکارانہ طور پر ۔
Dissembly Noun ( یک وقتی لفظ ) assembly کی بگڑی ھوئی شکل ۔
Disseminate Verb بکھیرنا ، بیج بونا ، تخم ریزی کرنا ، شُہرت دینا ، اشاعت کرنا ، مشتہر کرنا ۔
Disseminated Verb خبر عام کی ۔
Disseminated sclerosis Noun احتَباس ۔ کِسی عورَت کا خُود کو مَلکہ سَمَجھنا ۔ خَلافِ مَعمُول ذہنی حالَت ۔ ہِسٹَیریا کی علامات
Disseminated widely Noun پھیلا یا بکھرا ہوا ۔
Disseminated xanthoma Noun منتشر زرد گلٹیاں
Dissemination Verb بیماری کے جراثیم کا بکھرنا ۔
Dissemination project Adjective وہ منصوبہ جس میں معلومات جمع کرنا ان کا تقابل اور ان کی نشر و اشاعت شامل ہو ۔
Disseminative Adjective بِکھیرنے والا ۔ پھیلانے والا ۔ مُنتَشِر کَرنے والا ۔ بیج بونے والا ۔ ناشَر ۔ نَشَر کار ۔
Disseminator Noun بکھیرنے والا ۔ پھیلانے والا ۔ مُنتَشِر کَرنے والا ۔ بیج بونے والا ۔ نشرواشاعت کَرنے والا ۔ تَبلیغ کَرنے والا ۔ ناشَر ۔ نَشَر کار۔
Disseminatus Noun بفا منتژر
Disseminent Noun انفصال ، علیحدگی
Disseminule Noun کسی پودے کے تَناسلی حِصّوں میں سے کوئی جیسے شَگوفہ ۔ تَخمک ۔
Dissension Noun نااتفاقی ۔ اختلاف رائے ۔