English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disruptiveness Noun تہ و بالا کرنے کی حالَت ۔ خَلَل انگیزی ۔ اِنتَشاریت ۔ شَق اَنگیزی ۔ شَقاقیت ۔
Disruptor Noun توڑ پھوڑ کرنے والا ۔
Disrupture Verb توڑنا ۔ توڑ کر الگ کرنا ۔
Diss Verb سر چکرانا ۔
Dissartate Verb کسی موضوع پَر گُفتَگُو کَرنا ۔ مقالہ لِکھنا ۔ بیان کَرنا ۔ تَقریر کَرنا ۔ توضیع کَرنا ۔ جَواب دعوٰی دینا ۔
Dissatisfaction Noun بے اطمينانی ۔
Dissatisfactoriness Verb غیر تسلی بخش ہونا ۔ نا گوار ہونا ۔
Dissatisfactory Adjective غیر اطمینان بَخش ۔ غیر تَسکین بَخش ۔ ناراض کُن ۔ ناگوار ۔
Dissatisfaed Noun ناراض ، بے زار ، غیر مطمئن
Dissatisfied Verb غیر مطمن کیا ۔
Dissatisfy Verb اطمينان نہ کر سکنا ۔ غير مطمعن کرنا ۔ مطمعن نہ ہونا
Dissaving Verb آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا ۔ پس ماندہ خرچ کرنا ۔
Dissceptre Verb عصائے شاہی سے محروم کرنا ۔ بادشاہت سے محروم کرنا ۔
Disseat Verb بے نشست کر دینا ۔
Dissecans endometriosis Adjective اندرون رحم کا تقطیعی ورم
Dissect چیر پھاڑ کرنا ۔
Dissected Adjective ٹُکڑے ٹُکڑے کیا ہُوا ۔ چِیرا پھاڑا ہُوا ۔ عَملِ تَشریح شُدہ ۔
Dissecter Noun مقطاع ۔ چیر پھاڑ کرنے والا ۔ تشریح کنندہ ۔ تجزیہ کرنے والا ۔
Dissecting Adjective تشریح کرنے والا ۔ تشریحی ۔ تجزیہ کرنے والا ۔ تقلیع ۔
Dissecting aneurism Noun تقلیعی تسلیع شریان ۔
Dissecting aneurysmal Noun لمبے رخ پر رگ کی ایک حصہ کا پھیلتے چلے جانا یعنی ایک طرف نالی سی بن جانا
Dissecting clerk Noun حساب کتاب کا تجزیہ کرنے والا ۔ محرر ۔ کلرک ۔
Dissecting forceps Noun تقطیعی چمٹی ۔
Dissecting instrument Verb نعش چیرنے پھاڑنے کے وقت کار آمد اوزار ۔
Dissecting microscope Noun تقلطیعی خورد بیں ۔
Dissecting room Noun کمرہ تقلطیع ۔
Dissection Verb نعش کی چیر پھاڑ ۔
Dissection wound Noun تقلطیعی زخم ۔
Dissective Adjective چیرپھاڑ کے متعلق ۔
Dissector Noun عَمَل تَشریح کَرنے والا ۔ چِیر پھاڑ کَرنے والا ۔ تَجزیہ کار ۔ قاطِع ۔ تقطیع کار ۔ مِقطاع ۔