English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disrepect | Noun | بے ادبی ۔ گُستاخی ۔ بدتہذیبی ۔ عدمِ تعظیم۔ ترک ادب ۔ |
| Disreputable | Adjective | بدنام ۔ بُری شہرت کا ۔ بدحیثیت ۔ بے آبرو ۔ ذلیل ۔ رُسوا ۔ |
| Disreputableness | Noun | بدنامی ۔ بُری شہرت ۔ بے آبروئی ۔ ذلالت ۔ بدذاتی ۔ کمینگی ۔ |
| Disreputably | Adverb | بدنامی سے ۔ بُری شہرت کے ساتھ ۔ بدحیثیتی سے ۔ بدذاتی کے نُقطہ نظر سے ۔ |
| Disreputation | Adjective | بدنامی ۔ بےعزتی ۔ |
| Disrepute | Noun | بد نام ہو جانا ۔ ذلت ۔ بد نامی ۔ |
| Disrespect | Verb | بے تہذیبی کرنا ۔ گستاخی کرنا ۔ بے ادبی کرنا ۔ |
| Disrespectability | Noun | نا قابل تعظیم ھونا ۔ |
| Disrespectable | Adjective | قابلِ بے اَدبی ۔ قابلِ گُستاخی ۔ قابلِ بدتہذیبی ۔ تعظیم کے ناقابل ۔ |
| Disrespectful | Adjective | بے ادب ۔ گُستاخ ۔ بدتہزیب ۔ تعظیم نہ کرنے والا۔ |
| Disrespectful he is very proud of his money | — | — |
| Disrespectfully | Adverb | بے ادبی سے ۔ غیر مودبانہ ۔ |
| Disrespectfulness | Noun | بے ادبی ۔ گُستاخی ۔ بَدتہذیبی ۔ عَدمِ تَعظیم ۔ |
| Disrobe | Verb | بَرہَنہ کَرنا ۔ نَنگا کَرنا ۔ بے لَباس کرنا ۔ عَریاں کَرنا ۔ خلعت اُتروانا ۔ |
| Disrobed | Verb | کپڑے اتارے ۔ |
| Disrober | Noun | برہنہ کرنے والا ۔ کپڑے اتارنے والا ۔ |
| Disroof | Verb | چھت اتارنا ۔ چھت ہٹا دینا ۔ |
| Disroot | Verb | جڑ سے اکھیڑنا ۔ |
| Disrump | Verb | توڑنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔ |
| Disrupt | Verb | تہ و بالا کرنا ۔ خلل ڈالنا۔ مُنتَشَر کَرنا ۔ ٹُکڑے ٹُکڑے کرنا ۔ چِیرنا ۔ تَفَرقہ ڈالنا ۔ |
| Disrupted | Verb | انتشار پھیلا ۔ |
| Disrupter | Noun | تِہ و بالا کرنے والا ۔ خَلَل ڈَالنے والا ۔ اِنتشار پیدا کَرنے والا ۔ کِسی چیز کے عام تَسلسُل میں رُکاوٹ ڈالنے والا ۔ قاطع ۔ |
| Disruption | Noun | تِہ و بالا کرنے کی حالَت ۔ خَلَل انگیزی ۔ خَلَل ڈالنے کا عمل ۔ اِنتَشَار ۔ توڑ پھوڑ ۔ اِنقطاع۔ |
| Disruptionist | تخریب کار ، انتشار انگیز ۔ | |
| Disruptive | Adjective | تِہ و بَالا کرنے والا ۔ خََلَل اَنگیز ۔ تعطُّل انگیز ۔ مُوجَب تَفریق ۔ |
| Disruptive discharge | Noun | ( طباعت ) شقی خروج ۔ شقاقی اخراج ۔ چٹاخہ دار اخراج ۔ |
| Disruptive emphysema | Noun | نفاخ شقاقی |
| Disruptive spark discharge | Noun | شقی شرارہ ۔ خروج ۔ |
| Disruptive voltage | Noun | شقاقی قوت ۔ شقاقی وولتاز ۔ |
| Disruptively | Adverb | تفرقہ انگیز طور پر ۔ |