English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disqualification Noun نااہلیت ۔ واپسی سند ۔ ناقابلیت ۔
Disqualified Adjective جس کی سند واپس لے لی گئی ۔ نا اہل ۔ نا موزوں ۔
Disqualify Verb سند واپس لے لینا ۔ اختیار واپس لینا ۔محروم کرنا (حق سے ) ۔
Disquantity Verb گھٹانا ۔ کم کرنا ۔
Disquiet Adjective پریشان کرنا ، بے چین کرنا ، بے آرام کرنا ، فکر مند ، بے چین ۔
Disquieting Adjective بے چین کُن ۔ بیکلی پیدا کرنے والا ۔ بیقرا کُن ۔ بیتاب کُن۔
Disquietly Adverb بے چینی سے ۔ بیقراری کے ساتھ ۔ بیتابی کے لحاظ سے ۔ پریشانی سے ۔ بے کلی کے ساتھ ۔
Disquietness Noun, Adjective بے چینی ۔ بے کلی ۔
Disquietude Noun فُقدانِ چین ۔ فُقدانِ قرار ۔ بے کلی ۔ بے تابی ۔
Disquise بھیس بدلنا ۔
Disquisition Noun تفتیش ، تجسس ، پوری پوری تحقیقات ، کسی موضوع پر دلل تقریر یا مکالمہ ۔
Disquisitionist Noun محقق ۔ تحقیقی مقالے کا مصنف ۔
Disquisitive Adjective محقق ۔ جستجو کرنے والا ۔ متجسس ۔
Disquisitor Noun محقق ۔ جستجو کرنے والا ۔ متجسس ۔
Disquistional Adjective محققانہ ۔
Disquistive power Noun قوت تحقیق ۔
Disrank Verb رتبہ گھٹانا ۔ عہدہ کم کرنا ۔
Disrate Verb جہاز کے مُلازِم کی نِچلے درجے میں تنزلی کرنا ۔
Disrecommendation Noun خلاف سفارش ۔ مخالف سفارش ۔
Disregard Adjective بے پروائی ۔ بے توجہی ۔ بے التفاتی ۔ اعراض ۔ غفلت ۔
Disregardant Adjective بے توجہ ۔
Disregarded Verb نظر انداز کیا ۔
Disregarder Noun غیر متوجہ ۔
Disregardful Adjective لاپروا ۔ بے توجہ ۔ بے اعتنا ۔ بے مروت ۔ بے التفات ۔
Disregardfully Adverb بے پروائی سے ۔ لا پروائی سے ۔ بغیر توجہ کیے ۔
Disrelate Verb الگ کرنا ۔ نا مربوط کرنا ۔ جدا کرنا ۔
Disrelation Noun فُقدانِ تَعلّقات ۔ مناسب رابطے کا فُقدان ۔ عدمِ تعلّق ۔
Disrelish Noun, Verb نا پسندیدگی ۔ بے ذوقی ۔ لا پروائی بے دِلی کا برتاوٴ کرنا ۔
Disremember Verb یاد نہ کرنا ۔ یاد نہ آنا ۔ بُھلانا ۔ بُھولنا ۔
Disrepair Noun فُقدانِ مرمَت ۔ مرمَت طلبی ۔ بوسیدگی ۔ شِکست و ریخت ۔