English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disprovide | Verb | مہیا نہ کرنا ۔ فراہم نہ کرنا ۔ |
| Dispualification | Noun | ناموز و نیت ۔ نا اہلیت ۔ عدم صلاحیت ۔ نا قابلیت ۔ امتناع ۔ نقص ۔ خامی ۔ |
| Dispunge | Verb | مٹادینا محو کر دینا ۔ |
| Dispunged | Verb | مٹا دیا محور کر دیا ۔ |
| Dispunishable | Adjective | نا قابل سزا ۔ |
| Disputability | Noun | تَکرار پَذیری ۔ حُجَت پَذیری ۔مُتنازع فیہ ہونے کی صفت ۔ |
| Disputable | Adjective | قابل تنازُع ۔ متنازع فِیہ ۔ مشتبہ ۔ مشکوک ۔ اعتراض پذیر ۔ غیر مسلمہ ۔ لائقِ بحث ۔ |
| Disputable land | Noun | آراضی متنازعہ فیہ ۔ |
| Disputableness | Noun | غیر یقینی ہونا ۔ حجت پزیری ۔ |
| Disputably | Adverb | متنازعہ طور پر ۔ غیر مسلم طور پر ۔ |
| Disputant | Adjective | متنازع ۔ بحث کرنے والا ۔ تنازع کار ۔ |
| Disputation | مباحثہ ۔ | |
| Disputatious | Adjective | جھگڑالُو ۔ حُجَتی ۔ تَکراری ۔ بحث و مناظرے کا رسیا ۔ |
| Disputatiously | Adverb | حجت سے ۔ تکرار سے ۔ |
| Disputatiousness | Noun | حُجت بازی ۔ تکرار ۔ بحث ۔ مُنہ ماری ۔ |
| Disputative | Adjective | حجتی ۔ مباحثے سے متعلق ۔ |
| Disputatively | Adverb | حجتی پن سے ۔ |
| Disputativeness | Noun | حجتی پن ۔ |
| Dispute | Verb | بحث کرنا ۔ جھگڑا کرنا ۔ زیر بحث لانا ۔ |
| Dispute a claim | Verb | کُھلم کُھلا اعلان کرنا یہ بیان غلط ہے ۔ |
| Dispute beyond | خارج ازنزع ۔ بعید از تنازعہ ۔ جس پر کوئی تنازعہ نہ ہو ۔ غیر متنازعہ ۔ | |
| Dispute beyond | خارج ازنزع ۔ بعید از تنازعہ ۔ جس پر کوئی تنازعہ نہ ہو ۔ غیر متنازعہ ۔ | |
| Dispute in | Verb | متنازعہ ۔ زیر نزاع ۔ غیر موزوں ٹھرانا ۔ |
| Dispute in | Verb | متنازعہ ۔ زیر نزاع ۔ غیر موزوں ٹھرانا ۔ |
| Disputed | Verb | جھگڑا کیا ۔ |
| Disputed debt | Noun | قرض متنازعہ ۔ |
| Disputed territory | Noun | متنازعہ علاقہ ۔ |
| Disputer | Noun | بحث کرنے والا ۔ مناظر ۔ تنازُع کرنے والا۔ جھگڑا کرنے والا۔ اختلاف کُنِندہ۔ |
| Disputing about the skin before catching the bear | — | — |
| Disputing with him his companion said do you disbelieve in him who created you from dust then a drop of semen then formed you into a manq 18 37 | — | — |