English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dispossessed Adjective کوبے دخل کرنا ۔ قبضہ سے محروم کرنا ۔
Dispossession Noun علیحدگی ۔ بے دخلی ۔
Dispossessory warrant Noun بے دخلی کا وارنٹ ( حکم ) ۔
Dispost Verb جگہ چھین لینا ۔ عہدہ چھین لینا ۔
Dispraise Noun, Verb مُذمَّت کرنا ۔ تنقیص کرنا ۔ ناپسندیدگی ۔ نُکتہ چینی ۔
Dispraised Verb مذمت کیا بدنام کیا ۔
Dispraiser Noun مزمت کرنے والا ۔ ڈانٹنے والا ۔
Dispread Verb پھیلنا ۔ پھیلانا ۔
Dispreader Noun پھیلنے والا ۔
Disprejudice Verb بے تعصب بنانا ۔ تعصب دور کرنا ۔
Disprepare Verb غیر آمادہ بنانا ۔
Disprison Verb قید سے رہا کرنا ۔
Disprivilege Verb حقوق سے محروم کرنا ۔
Disproof Noun ابطالِ ثبوت ۔ ردِّ دلیل ۔ تردید ۔ بطلان ۔ ردّ ۔
Disproportion Noun عدم توازن ۔ غیر متناسب ۔ غیر متوازن ۔
Disproportionable Adjective غیر متناسب ۔ بے اعتدال ۔ غیر معتدل ۔
Disproportionableness Noun عدم تناسب ۔ بے اعتدالی ۔
Disproportionably Adverb غیر متناسب طور پر ۔ بے اعتدالی سے ۔
Disproportional Adjective غیر متناسب ۔ نامتناسب ۔ بے ڈھنگا ۔ غیر موزوں ۔ بے آہنگ ۔ بے اعتدال ۔
Disproportionality Verb غیر متناسب ھونا ۔
Disproportionally Adverb غیر متناسب طریقے سے ۔ غیر موزوں طور پر ۔ بے آہنگی سے ۔ عدمِ مساوات کے لحاظ سے ۔
Disproportionate Adjective تناسُب ۔ اعتدال ۔ موزونیت سے عاری ۔ مُقابلتًہ ۔ بہت بڑا ۔ بہت چھوٹا ۔
Disproportionately Adverb غیر موزوں طور پر ۔ بے آہنگی سے ۔
Disproportionateness Noun عدمِ تناسب ۔ غیر موزونیت ۔ عدم تشاکل ۔ بے اعتدالی ۔ بے آہنگی ۔ عدم مساوات ۔
Disproportionation any reaction in which the oxidation number of an element goes both up and down Phrase غیر موزونیت ، ہر وہ تعامل جس میں کسی عنصر کا تکسیدی نمبر کم اور زیادہ ہوتا رہتا ہے ۔
Disprovable Adjective قابلِ بطلان ۔ قابلِ ابطال ۔ قابلِ تغلیط ۔ قابلِ تردید ۔ قابلِ ردّ ۔ جُھٹلانے کے قابل۔
Disproval Noun رد ۔ نامنظوری ۔ ناقبولیت ۔
Disprove Verb غلط ثابت کرنا ۔ رد کرنا ۔ جھٹلانا ۔
Disproved Verb غلط ثابت کیا ۔
Disprover Noun باطل کرنے والا ۔ غلط ثابت کرنے والا ۔