English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disponge Verb چھڑکنا ۔ اُنڈیلنا ۔
Dispope Verb پاپائیت سے ہٹانا ۔
Disport دل بہلانا ۔
Disported Verb چہل کی ۔
Disportment Noun کھیل کود ۔ تفریح ۔ دل بھلاو ۔
Disposability Noun تصرّف پذیری ۔ فروختنی ۔ بِکاو چیز ۔
Disposable Adjective جس کا تصفیہ ہو سکے ۔ جسے طے کیا جاسکے ۔
Disposable goods Combining Form قابل تصرف استعمال کرنےکے بعد ضائع کر دینے والی اشیاء ۔
Disposable goods com Adjective وہ اشیاء جنھیں صرف ایک دفعہ استعمال کے بعد پھینک دیا جائے قابل تلف قابل ضیاع ۔
Disposable income تصرفی آمدنی مکسوبہ آمدنی ۔ اکتسابی آمدنی ۔
Disposable income econ Adjective ذاتی محصولات کی منہائی کے بعد کسی مخصوص مال میں خرچ کے لیے دستیاب آمدنی قابل تصرف آمدنی ۔
Disposable personal income Noun ذاتی محصولات کی منہائی کے بعد کسی مخصوص سال میں خرچ کے لیے دستیاب آمدنی۔
Disposal نظم وضبط ۔ انتظامیہ ۔ الصرام ۔
Disposal field Noun وہ زمین جس کے گندے حوض کے پانی کی نکاسی ھوتی ہے ۔
Disposbility Noun نکاس پذیری ۔ قابلیتِ ضیاع ۔ تصفیہ پذیری ۔
Dispose بیچنا فارغ کر دینا ۔
Dispose of Verb پیچھا چھڑانا ۔ ٹھکانے سے رکھنا ۔ الگ کر دینا ۔ طے کرنا ۔ فیصل کرنا ۔ چکانا ۔ نبٹانا ۔ قتل کرنا ۔ کام تمام کرنا ۔ ختم کر دینا ۔
Dispose to Verb کسی کو کسی خاص طریقے پر سوچنے پر مائل کرنا ۔
Disposeable Adjective قابلِ تصفيہ ۔ جسے طے کيا جا سکے
Disposed Adjective جو نمٹا دیا گیا ہو ۔
Disposedly Adverb باوقار طور پر ۔ پُر وقار طریقے سے ۔
Disposedness Noun میلان ۔ رجحان ۔
Disposer Noun فروخت کُنِندہ ۔ نکاس کرنے والا ۔ تصفیہ کُنِندہ ۔
Disposition Noun انجام تک پنہچانا ۔ تصفیہ کردینا ۔
Disposition without trial بغير سماعت فيصلہ ۔ بغير سماعت تصفيہ
Dispositioned Adjective خاص میلان رکھنے والا ۔
Dispositive Adjective میلانی ۔ اختیاری ۔
Dispositor Noun ( علم النجوم ) طالع برج جہاں دوسرا ستارہ ھو ۔
Dispossess Verb کسی کو نکال کر اس کی جگہ لینا ، محروم کرنا ، خارج کرنا ، بے دخل کرنا ۔
Dispossess notice Noun بے دخلی کا نوٹس جو مالک مکان کی طرف سے کرایہ دار کو دیا جاتا ہے ۔