English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Display artist Noun نمائشی اشتہار کا فنکار ۔
Display for inpressing other نمود ۔ نمائش ۔
Display letter Noun نمائشی حرف یا ٹائپ ۔
Display stand Noun نمائشی ٹیکن یا کھلی الماری ۔
Display type Noun جلی ٹائپ ۔ نمایشی ٹائپ ۔ بڑے ناپ کا ٹائپ جسے خصوصاً قارئین کی توجہ مبذُول کرانے کے لیے سُرخیوں میں استعمال کیا جاتا ہے ۔
Display window Noun نمائشی دریچہ ۔
Displayed Verb نمائش کی ۔
Displayer Noun دِکھانے والا ۔ پیش کرنے والا ۔ سامنے رکھنے والا ۔
Displcement of the uterus Verb سیلان رحم ۔
Displease ناراض کرنا ۔
Displease none if you can avoid it Phrase جہاں تک ہو سکے کسی کو نا خوش نہ کرو
Displeased Verb ناخوش ہوا ۔
Displeasedly Adverb نا خوش ھو کر ۔ ناراض ھو کر ۔
Displeasing Adjective ناراض کن ۔ ناگوار ۔
Displeasingly Adverb ناراض کن انداز میں ۔
Displeasingness Noun نا خوشگواری ۔ ناگواری ۔
Displeasure Noun ناراضگی ۔ ناخوشی ۔ خفگی ۔ ناپسندیدگی ۔ آزُردگی ۔ بیزاری ۔
Displenish Verb بے ساز و سامان کرنا ۔
Displenishment Noun بے ساز و سامانی ۔
Displosia Adjective ڈس پلوسیا ۔ غیر طبعی نمو ۔ کسی خلیہ کی غیر طبعی نمو ۔
Displume Verb بے رونق کر دینا ۔
Displumed Verb بے رونق کر دیا ۔
Dispo phobia Phrase پیاس کا ڈر
Dispoint Verb کند کرنا ۔ بے تقطہ کرنا ۔
Dispondaic Adjective دو اسپانڈی والا ۔
Dispondee Noun ایسا رکن جس کی چاروں ہجائیں طویل ھوں یا جس کی چاروں ہجاوں پر تاکید ھو ۔
Dispone Verb قانونی طور پر منتقل کرنا ۔
Disponee Noun منتقل الیہ ۔
Disponent Adjective مائل ۔
Disponer Noun منتقل کنندہ ۔