English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dispirited Adjective نااُمِید ۔ ہمت توڑے ہوۓ ۔ مایُوس ۔ شِکستہ دِل ۔
Dispiritedly Adverb نا اُمیدانہ ۔ مایُوسانہ ۔ شِکستہ حوصلے کے ساتھ ۔ شکستہ دلی سے ۔
Dispiritedness Noun نااُمیدی ۔ مایُوسی ۔ ہِمَت شکنی ۔
Dispiritingly Adverb مایوس کرتے ہوۓ ۔ حوصلہ شِکنی کرتے ہوۓ ۔ پست حوصلہ کرتے ہوۓ ۔
Dispiritment Noun دل شکنی کرنا ۔ مایوس کرنا ۔ نا اُمید کرنا ۔ ہمت شکنی کرنا ۔
Dispiteous Adjective سنگ دل ۔ بے رحم ۔
Dispiteousness Noun بے رحمی ۔ سنگدلی ۔ بے مہری ۔
Displ Adjective اپنی جگہ سے ہٹنے کا عمل ۔
Displace Verb ادھر ادھر کر دينا ۔ اصل جگہ سے ہٹا دينا
Displaceable Adjective قابلِ منتقلی ۔ اپنی جگہ سے ہٹانے کے قابل ۔ سرکانے کے قابل ۔ قابل برطرفی۔ جس کا متبادل مل سکے ۔
Displaced Adjective ہٹا ہوا ۔ ہٹایا ہوا ۔ منتقل شدہ ۔ بے محل ۔ ٹلا ہوا ۔
Displaced persons Noun مہاجر ۔ پناہ گير ۔ بے خانماں ۔ کسی دوسرے ملک سے ہجرت کر کے آئے ہوئے لوگ
Displaced persons registration of claims act
Displaced persons rehabilitation and compensation act
Displaced speech Noun تجریدی کلام ۔
Displaced strata Noun منتقل طبقات ۔
Displaced testicle testis Noun خصیہ منقولہ ، اپنی جگہ سے ٹلا ہوا خصیہ
Displacemant current Noun جنبشی کرنٹ ۔
Displacement Noun اصل جگہ سے ہٹاو ۔ سرکاو ۔ جنبش ۔
Displacement current Noun ( برقیات ) انتقالی رو ۔
Displacement of affect Noun انتقال تاثر ۔
Displacement osteotomy Noun ہڈی کے سروں کو کاٹ کر ہڈی کو درست کرنا
Displacement phase Noun نقل ہیئت ۔
Displacement reaction انتقالی تعامل ۔ ایسا کیمیائی تعامل جس میں ایک ایٹم یا گروپ کسی دوسرے ایٹم یا گروپ کو ہٹا کر ایک مالیکیول بناتا ہے ۔ cuso4 +fe_ cu+fe_so4 اس میں کاپر ، آئرن کو منتقل کرتا یا ہٹاتا ہے ۔
Displacement rule Noun نقل کا قاعدہ ۔ ہٹنے کا قاعدہ ۔
Displacement tonnage Noun تیر تے وقت جہاز جو سمندر کے پانی کو ایک طرف پھینکتا ہے اس کا ٹنوں میں بوجھ ۔
Displacer Noun ہٹانے والا ۔ منتقل کرنے والا ۔ راوق ۔ چھلنا ۔ چھاننی ۔
Displant Verb پودے کو اس کی جگہ سے اکھیڑنا ۔
Display مظاہرہ کرنا ۔
Display advertising Noun نمائشی تشہیر ۔