English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dismissal in limine ابتدائی مرحلہ پر اخراج ۔ فريق ثانی کو بغير نوٹس کے اخراج
Dismissal of complaint اخراج شکایت ۔ اخراج استغاثہ ۔
Dismissal of complaint disobey Verb نافرمانی کرنا ۔ خلاف ورزی کرنا ۔ حکم عدولی کرنا
Dismissed Verb منسوخ کیا ۔
Dismissed for want of prosecution اخراجِ عدم پيروی ۔ اخراج عدم دلچسپی ۔
Dismissible Adjective قابِل رد ۔ رد کرنے کے قابل ۔ ختم کرنے کے قابل ۔
Dismission Noun ترک ۔ چھوڑنے کا عمل ۔ کِسی چیز سے جان چھڑانے کا عمل ۔
Dismissive Adjective نا قابل توجہ ۔ نا معقول ۔ نا قابل غور ۔
Dismoded Adjective فرسودہ ۔ مروجہ فیشن سے باہر ۔
Dismount Verb اُترنا۔ سواری سے اُترنا جیسے گھوڑے سے ۔ اُونچی جگہ سے نیچے گرانا۔ بٹکنا۔
Dismounted Verb اترا گھوڑے سے ۔
Disnature Verb غیر فطری بنانا ۔
Disnest Verb گھونسلے سے نکالنا ۔ نکال باہر کرنا ۔
Disobedience Noun نافرمانی ۔ حُکم عدولی ۔ سرکشی۔
Disobedient Adjective نافرمان ۔ حکم عُدول ۔ سَرکَش ۔ بے لگام ۔
Disobediently Adverb نافرمانی سے ۔ حُکم عدُولی سے ۔ سَرکَشی کے ساتھ ۔
Disobey Verb نافرمانی کرنا ۔ نافرمان ہونا ۔ حُکم عدول کرنا۔ سرکشی کرنا۔ سرکش ہونا۔
Disobeyed Verb نافرمانی کی ۔
Disobeyer Noun نافرمانی کرنے والا۔ حکم عدُولی کرنے والا ۔ سرکش۔ نافرمان۔
Disobigingly Adverb رکھائی سے ۔ بے التفاتی سے ۔
Disoblige Verb کسی کی مرضی اور خواہش کے خلاف کام کرنا۔ احسان اور دوستانہ کام کرنے سے قاصر رہنا۔ ناراض کرنا۔
Disobliged Verb ناخوش کیا ناراض کیا ۔
Disobligement Noun مرھونیت سے آزادی ۔ بے التفاتی ۔
Disobliging Adjective بدلحاظ ۔ بے مُرَوت ۔ رُوکھا۔
Disobligingly Adverb بدلحاظی سے ۔ بے مروتی کے ساتھ ۔ رُکھائی کے ساتھ ۔
Disobligingness Noun بے مروتی ۔ رکھائی ۔
Disobliteration Noun رَگ میں موجُود رُکاوَٹ کو دُور کَرنا
Disoblitersation Noun کسی نالی سے اُسے بند کرنے والی شے نکالنا وہ دوا جو نہ تو سوزش دور کرتی ہے اور نہ سانس کی نالی کو پھیلاتی ہے مگر دمے کے دوران سانس کی نالی کے تشنج کو آرام دیتی ہے اور حفظ ماتقدم کے طور پر استعمال کی جاتی ہے ۔
Disobtige Verb ناخوش کرنا ناراض کرنا ۔
Disocculude Noun کسی چیز کو چباتے وقت دانتوں کا آپس میں نہ ملنا