English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disman Verb لوگوں سے خالی کروانا یا کرنا ۔
Dismantle پھاڑنا ، تار تار کرنا ۔
Dismantled Verb پُرزے پُرزے کیا ۔
Dismantlement Noun انہدام ۔ مُنہدم کرنے کا عمل ۔ مورچہ بندی کرنے کا عمل ۔
Dismantler Noun گرانے والا ۔ ہادم ۔
Dismask Verb برقع اتارنا پردہ ہٹانا ۔
Dismasked Verb برقع اتارا پردہ ہٹایا ۔
Dismast Verb مستول توڑ ڈالنا ۔
Dismasted Verb مستول توڑ ڈالا ۔
Dismastment Noun مستول توڑ دینا یا گرا دینا ۔
Dismay Verb دہشت زدہ کرنا ۔
Dismayed Verb دہشت زدہ کیا ۔
Dismayedness Noun دہشت زدگی ۔ ہمت شکنی ۔
Dismayer Noun دہشت زدہ کرنے والا ۔ ہیبت بٹھانے والا ۔ ہمت شکن ۔ دہشت ۔
Dismayful Adjective دہشت انگیز ۔ ھولناک ۔ ہیبت ناک ۔
Dismayfully Adverb دہشت انگیزی سے ۔ ھولناک طور پر ۔
Dismayingly Adverb ہیبت کے ساتھ ۔ حوصلہ شکنی سے ۔
Dismember Verb عضو کاٹ ڈالنا ۔ مثلہ کرنا ۔ ٹکڑے ٹکڑے کرنا ۔
Dismember ment Noun ٹکڑے ۔ تقسیم ۔ حصے بخرے ۔
Dismembered Verb جدا کیا ۔
Dismembered records Noun الگ الگ کئے ہوئے دستاویزات ۔
Dismembered stream Noun منقسم چشمہ ۔
Dismemberment Noun ٹکڑے ۔ تقسيم ۔ حصے ۔ بخرے
Dismemberment of state Verb ریاست کا ٹکڑے ٹکڑے ہونا یا تقسیم ہو جانا ۔ حصے بخرے ہو جانا ۔
Dismembrator Noun علیحدہ کرنے والا ۔ خصوصاً آٹے کو چوکر سے جدا کرنے کا آلہ ۔
Dismiss Verb برخاست کرنا ۔ برطرف کرنا ۔ موقوف کرنا
Dismissal Noun برخاستگی ۔ سَبُکدوشی ۔ موقُوفی ۔ بھیجنے کا عمل۔ تَرک کرنے کا عمل۔
Dismissal a default اخراج بہ عدم پيروی ۔اخراج عدم دلچسپی
Dismissal compensation Noun برطرفی معاوضہ ۔
Dismissal in default اخراج بہ عدم پیروی ۔ اخراج بوجہ عدم حاضری ۔