English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dislimn Verb مٹانا ۔ محو کرنا ۔ مٹ جانا ۔
Dislink Verb جدا کرنا ۔ علیحدہ کرنا ۔ منفصل کرنا ۔
Disllusion Verb جادو کے اثر سے نجات دینا ۔ وہم دور کرنا ۔
Disload Verb بوجھ اتارنا ۔
Dislocate Verb جوڑ الگ کر دينا ۔ ہڈی کا جوڑ سے الگ ہونا ۔ خلل ڈالنا
Dislocated Verb گڑ بڑ کیا ۔
Dislocated bone Noun ہڈی اُترنا ۔ جوڑ اُکھڑنا ۔ ہڈی کا اپنی جگہ سے ہٹ جانا ۔
Dislocatedly Adverb بے ترتیبی سے ۔
Dislocation Noun ہڈی کا اترنا يا اتارنا
Dislocation a line defect in a crystal in which one part of the crystal is sheared or slips relative to another in an edge dislocation the dislocation traels parallel to the slip in a screw dislocation it travels perpendicular to the slip Phrase جوڑ اکھڑنا ، ہڈی کا اترنا ، کسی عضو یا گھومنے والی سطح کو اپنی جگہ سے ہٹانا تاکہ رکاوٹ نہ رہے جب ہڈی اترتی ہے تو وہ اپنی جگہ سے ہٹ کر اوپر نیچے ہو جاتی ہے ، درد ہوتا ہے اور سوج ہوجاتی ہے ہڈی پوری ہڈی پوری ہٹ گئی ہو تو مکمل پوری نہ اتری ہوتو نا مکمل ہڈی اترنے کے ساتھ زخم بھی ہوتو مرکب اور زخم نہ ہوتو سادہ ہڈی اترنا کہتے ہیں ۔
Dislocation of rocks Noun چٹانوں کا بگاڑ ۔
Dislodge ہٹانا ، نکال دینا ۔
Dislodged Verb نکالا ۔
Dislodgement Noun انخلائے مکان ۔ انخلا ۔
Dislodgment Noun نکاسی ۔ مقرّرہ جگہ سے ہٹا دینے کا عمل ۔ مقام رہائش ترک کرنے کا عمل ۔ انخلا ۔ نقلِ مکانی۔
Dislogistic Adjective طنزیہ ۔ ہجویہ ۔ طنزیہ انداز ۔
Disloyal Adjective غير وفادار ۔ غدار ۔ بے وفا ۔ نمک حرام
Disloyalist Noun بغاوت ۔ سرکشی کا حامی ۔ سرکشی کرنے والا ۔
Disloyally Adverb نمک حرامی سے ۔ غداری سے ۔ بے وفائی سے
Disloyalty بے وفائی ، غداری ۔
Dislustre Verb دھندلا کرنا یا ہونا ۔ ماند کرنا یا ہونا ۔
Dismail Verb زرہ چھین لینا ۔ زرہ توڑ دینا ۔
Dismal Adjective بھیانک ، ہولناک ، مہیب ، افسردہ ، افسردہ کرنے والا ، بد قسمت غمگین ، اُداس ۔
Dismal jimmy Noun قنوطی ۔
Dismal science Noun معاشیات ۔ علم اقتصاد ۔
Dismality Noun افسردگی ۔ بد قسمتی ۔ خرابی ۔ تاریکی ۔ تیرگی ۔ غمگینی ۔ افسردہ کن واقعہ ۔
Dismalize Verb افسردہ کرنا ۔ تیرہ و تار کرنا ۔ غمگین بنانا ۔
Dismally Adverb مغموم طور پر ۔ افسردگی سے ۔
Dismalness Noun اداسی ۔ غمگینی ۔ مایوسی ۔
Dismals Noun افسردہ دلی ۔