English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disjunctively Adverb تردیداً ۔ جُدا کرتے ہوۓ ۔ انفصالی طور پر ۔ تردیدی لحاظ سے ۔
Disjunctor Adjective ڈس جنکٹر ۔ منفصل ۔ خلچہ کی زنجیر میں چھوٹے خلیئے ۔ یہ علیحدگی یا انتشار کا ذریعہ بنتے ہیں ۔
Disjuncture Noun انفصال ۔ علیحدگی ۔ جدائی ۔
Disk Noun ڈِسک قُرص ۔ طبق ۔ ٹِکیہ ۔ سراون پھیرنا۔
Disk armature Noun قرصی ناظر ۔
Disk barrow Noun قرصی تودہ ۔
Disk blood Noun قرص دموی
Disk buffer Noun ڈسک بفر ۔ میموری کی کچھ مقدار جسے ڈسک سے ریڈ ڈیٹا ریڈ یا جلد ہی رائیٹ کیے جانے کے عمل کے لیے علیحدہ رکھا جاتا ہے ۔
Disk choked Noun قرص محتق
Disk drive Noun کمپیوٹر کے نظام میں ایک آلہ جو دوسری ڈسک کو معلومات منتقل کرنے کرنے یا حاصل کرنے کے لئے استعمال ہوتا ہے ۔
Disk dynamo Noun قرصی مبراق ۔ قرصی ڈائنمو ۔
Disk engine Noun قرصی انجن ۔ قرصی بھاپ انجن ۔
Disk jockey Noun وہ شخص جو ایسے ریڈیو پروگرام چلاۓ جس میں موسیقی کے ریکارڈ بجانے ، تجارتی اعلانات اور بے تکلفانہ تبصرے کرنے کا امتزاج پایا جاتا ہو۔
Disk owl Noun ایک قسم کا اُلو ۔
Disk signal Noun قرصی سگنل ۔
Disk valve Noun قرصی صمام ۔
Disk wheel Noun قرصی پہیا۔ ارّوں کے بغیر پہیا جس میں ایک مرکزی فولادی قُرص ہوتی ہے۔
Diskectomy Noun مہروں کے درمیانی قرص کو کاٹنا
Diskette Noun فلوپی ڈسک ۔
Diskitis Noun سوزش قرص
Diskless Adjective بے قرص ۔
Disklike Adjective قُرصی ۔ ٹِکیہ نُما ۔ طبق نُما ۔
Diskography Noun ریڑھ کا ریڈیائی معائنہ کرنا
Disleaf Verb بے برگ کرنا یا بنانا ۔
Disleave Verb بے برگ کرنا یا بنانا ۔
Dislikable Adjective قابلِ ناپسندیدگی ۔ قابلِ نفرت ۔ دل سے اُترنے کے قابل ۔
Dislike Verb ناپسند کرنا ۔
Disliked Verb ناپسند کیا ۔
Disliker Noun نا پسند کرنے والا ۔ نفرت کرنے والا ۔
Dislimb Verb عضو قطع کرنا ۔