English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disinvesture Noun سرمایہ سے محرومی ۔
Disinvigorate Verb کمزور کر نا ۔ چھین لینا ۔
Disinvolve Verb سلجھانا ۔ الجھن دور کرنا ۔
Disipal Noun اورفینا ڈرین کا تجارتی نام ۔
Disipidin Phrase ڈائی سی پی ڈن : کئی امراض میں مفید ۔
Disivagination Noun انفصال
Disjasked Adjective خستہ منہدم ۔
Disject Verb توڑنا ۔ منتشر کرنا ۔ چھترانا ۔
Disjecta membra Noun باقیات ۔ مُتفرق بچے ہوۓ اجزا ۔ خصوصاً ادبی خوردہ تحریریں ۔
Disjection Noun انتشار ۔
Disjoin Verb توڑنا الگ کرنا ۔
Disjoined Verb توڑا الگ کیا ۔
Disjoint Verb سلسلہ توڑنا ، بند بند توڑنا ، جوڑ جوڑ الگ کرنا ۔
Disjoint sets two or mre sets that have no elements in common Phrase بے ربط سیٹس ، دو یا دو سے زائد ایسے سیٹ جس میں کوئی بھی رکن مشترک نہ ہو ۔
Disjointed Adjective جدا ۔ ٹوٹا ہوا ۔ بے ربط ۔ الگ ۔ عليحدہ
Disjointedly Adverb علیحدہ کیے ہوئے انداز میں ۔
Disjointedness Noun بے تعلُّقی ۔ بے ربطی ۔ بے ترتیبی ۔ عدم تسلسل ۔
Disjointly Adverb بے تعلقی سے ۔ بے ربطی سے ۔ بے ترتیبی کے ساتھ ۔ عدمِ تسلسل سے ۔
Disjointure Noun علیحدگی ۔ عدم تسلسل ۔
Disjunct Adjective منفصل ۔ علیحدہ ۔ تفریقی ۔ انفصالی ۔ موسیقی بے ربط ۔ منطق مجرد ۔
Disjunct tetrachord Noun بے سرتی کے وقفے سے جدا کیا ہوا چار سروں کا سرگم ۔
Disjunctian Noun انفصالی
Disjunction Adjective ڈس جنکشن ۔ انفصال ۔ اینا فیز میں کروموسوم کی علیحدگی ۔
Disjunctive Adverb انفصالی ، منفصل ، غیرملتفی ۔ ایسا بیان یا نظریہ جس کے مختلیف پہلو ایک دوسرے سے متضاد ہوں
Disjunctive conjunction Noun عطف تفریقی ۔
Disjunctive opposition Noun انفصالی تضاد ۔
Disjunctive pronoun Noun انفصالی ضمیر ۔
Disjunctive propsition Noun تردیدی قضیہ ۔
Disjunctive syllogism قیاس منفصلہ ۔
Disjunctive symbiosis Noun تفریقی ہم باشی ۔ منفصل ہم باشی ۔