English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disgusted Adjective متنفر۔ کراہت کرنے والا۔ نفرت کرنے والا۔ بیزار۔
Disgustedly Adverb قابلِ نفرت طریقے سے ۔ ناپسندیدگی سے ۔
Disgustful Adjective نفرت زدہ ۔ بیزار کُن ۔ نفرت کے لائق ۔
Disgustfully Adverb قابل نفرت طریقے سے۔ قابل کراہت ہونے کا لحاظ سے۔
Disgustfulness Noun نفرت انگیزی ۔ کراہت ۔ نفرت آمیزی ۔
Disgusting Adjective قابل تنفُّر ۔ قابل نفرت ۔ قابل کراہت۔
Disgustingly Adverb نفرت انگیز طریقے سے ۔
Disgustingness Noun برہمی ۔ بیزاری ۔ تھکن ۔ اوا زاری ۔
Dish Noun تھالی ، قاب ، طشتری ، رکابی ، خاص قسم کا کھانا ۔
Dish cloth Noun صافی۔ دُسمال۔ قاب دھونے کا کپڑا۔ قاب شو کپڑا۔
Dish cloth gourd Noun توری۔ سبّی۔ جُونا۔
Dish cover Noun سر پوش ۔
Dish out Verb کھانا پیش کرنا ۔
Dish pan Noun بڑا ظرف جس میں برتن دھوئے جاتے ہیں ۔
Dish towel Noun پلیٹیں صاف کرنے کا کپڑا ۔
Dish up Verb کھانا دستر خوان پر چننا ۔
Dish wash Noun قاب وغیرہ کا دھوون ۔
Dish washer Noun پلیٹیں دھونے والی مشین ۔
Dish washer Noun پلیٹیں دھونے والی مشین ۔
Dish water Noun گندا پانی جس میں پلیٹیں دھلی ہوئی ہوں ۔
Disha Name دشا : اچھے دن ، مبارک دن
Dishabiliate Verb نا قابل ٹھہرانا ۔
Dishabilitation Verb نا قابل ٹھہرانا ۔
Dishabille Noun ناکافی ملبوس۔ نیم برہنگی۔ ملبوس شب خواہی۔ بے ترتیبی۔
Dishabit Verb خارج کرنا نکال دینا ۔
Dishabited Verb خارج کیا نکال دیا ۔
Dishabituate Verb عادت چھڑانا ۔
Dishallucination Noun ازالہء وہم ۔ ازالہء التباس ۔
Disharg Noun قاب شو چیتھڑا ۔ برتن دھونے کے لیے کپڑے کا ٹُکڑا ۔ صافی ۔ جُونا۔
Disharmonic Adjective نا ساز ۔ بے آہنگ ۔ بے سُرا ۔