English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disgrace | Verb | عنایت اور مرحمت کا برتاو موقوف کرنا ۔ جاہ و منصب چھین لینا ۔ ذلیل کرنا ۔ موجب رسوائی یا موجب بد نامی ہونا ۔ باعث شرم ہونا ۔ |
| Disgrace are like cherries one draws another | Phrase | مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی |
| Disgrace are like cherries one draws another | Phrase | مصیبت کبھی تنہا نہیں آتی |
| Disgrace questions tending to | — | — |
| Disgrace qustion tending to | رسواکن سوالات ۔ بد نامی کا موجب بننے والے سوالات ۔ | |
| Disgraced | Verb | بے عزتی کی ۔ |
| Disgraceful | Adjective | ذلت آمیز ۔ شرمناک رسوائی کا موجب ۔ |
| Disgracefully | Adverb | شرمناکی سے۔ ذِلّت کے ساتھ ۔ خواری کے انداز سے۔ |
| Disgracefulness | Noun | شرمناکی ۔ ذِلّت و خواری ۔ رُسوائی۔ |
| Disgracer | Noun | ذلیل کرنے والا ۔ رسوا کرنے والا ۔ |
| Disgracia | Noun | ناگوار حادثہ ۔ |
| Disgracious | Adjective | کم رو ۔ |
| Disgrade | Verb | رتبہ گھٹانا ۔ مرتبہ کم کرنا ۔ |
| Disgregate | Verb | منتشر ہونا ۔ |
| Disgregation | Noun | انتشار ۔ تکسر خصوصاً گرمی وغیرہ کی وجہ سے کسی مادے کے سالوں کا علیحدہ ہونے کا عمل ۔ |
| Disgruntle | Verb | شاکی ہونا۔ شکوہ سنج ہونا۔ آزردہ دل ہونا۔ اداس ہونا۔ |
| Disgruntled | Adjective | اُداس ، برہم ، آزردہ ، غیر مطمئن ۔ |
| Disgruntlement | Noun | شکوہ ۔ شکوہ سنجی۔ آزردہ دِلی۔ اُداسی۔ |
| Disguisable | Noun | قابلِ تلبیس۔ بھیس بدلنے کے قابل ۔ بہروپ کے اہل۔ |
| Disguise | Noun | بدلا ہوا لباس ، بہروپ ، بھیس ، سوانگ ، بناوٹ ، دھوکہ ۔ |
| Disguised | Verb | بھیس بدلا ۔ |
| Disguised unemployment | Noun | ( معاشیات ) مخفی بے روز گاری ۔ |
| Disguised with liquor | نشے میں چور ۔ | |
| Disguisedly | Adverb | مخفی طور پر ۔ بھیس بدل کر ۔ بد مستی میں ۔ |
| Disguiseless | Adjective | ظاہر ۔ کھلا ہوا ۔ |
| Disguisement | Noun | سوانگ ۔ بہروپ ۔ اخفا ۔ |
| Disguiseness | Noun | بہروپ ۔ بد مستی ۔ |
| Disguiser | Noun | بھیس بدلنے والا۔ بہروپ بھرنے والا۔ اصل شکل چھپانے والا۔ |
| Disgulf | Verb | خلیج سے گرنا ( پانی کا ) ۔ |
| Disgust | Noun | کراہت ، بے زاری ، نفرت ، نا خوشی ۔ |