English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disfavor Noun نامہربانی۔ ناراضی۔ نارضامندی۔ ناپسندیدگی۔ ناخوشی۔ مخالفت۔
Disfavour Noun ناراضی ۔ ناخوشی ۔ نا رضامندی ۔ نا پسندی ۔ مورد نا خوشی یا ناراضی ۔
Disfeature Verb شکل بگاڑنا ۔ بدنما کرنا ۔
Disfellowship Noun رکنیت یا وظیفے سے محرومی ۔ عشائے ربانی کی شرکت سے محروم ۔
Disfiguration Noun بدشکلی ۔ بدنمائی۔ زشتی۔ بھونڈا پن۔
Disfigure Verb شکل بگاڑنا ۔ صورت بگاڑنا ۔ بد صورت کرنا ۔
Disfigured Adjective بد صورت ۔
Disfigurement Noun بد شکل بنانے کا عمل ۔ زشت سازی ۔ بُری شکل بنانے کا عمل ۔
Disfigurer Noun بدنما کرنے والا ۔ شکل بگاڑنے والا ۔
Disflesh Verb جسم سے محرم کرنا ۔ بے جسم بنانا ۔
Disfoliaged Adjective بے برگ ۔
Disforest Verb ( زمین کو ) جنگل کاٹ کر صاف کرنا ۔
Disforestation Noun اشجار کی بیخ کنی ۔ جنگل کی کٹائی ۔
Disfranchise Verb حقوق شہریت چھین لینا ، حق رائے دہی سے محروم کرنا ۔
Disfranchised Verb حقوق چھین لیے ۔
Disfranchisement Noun حق آزادی سے محرومی ۔ رائے وہی سے محرومی ۔
Disfrock Verb فراک اُتارنا ۔ غلاف اُتارنا۔ کور اُتارنا ۔
Disfugurement Noun بد نمائی ۔ بگاڑ ۔ بد صورت کرنا ۔ شکل بگاڑ نا ۔
Disfunction Noun ناقص تفاعل ۔ نا مطابقت ۔
Disfurnish Verb ساز و سامان سے محروم کر دینا ۔
Disfurnishment Noun ساز و سامان سے محرومی ۔
Disgarland Verb ہار اتار لینا ۔
Disgavel Verb موروثی اجارہ داری سے ہٹا لینا ۔
Disgeneric Adjective مختلف الاجناس ۔
Disgestion self abuse Noun ہضم ذاتی
Disgnosis Verb تشخیص مرض ۔
Disgorge Verb ندی کا سمندر میں گر نا ، اگلوانا ، اُگلنا ۔
Disgorged Verb ترک کیا ۔
Disgorgement Noun خُلوۓ شِکم ۔ خُلوۓ صدر ۔
Disgown Verb سند یا عہدہ چھین لینا ۔