English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disenthrallment Noun آزادی ۔ غلامی سے آزادی ۔ نجات۔ رہائی۔ تخلیص۔
Disenthralment Noun رہائی ۔ چھٹکارا ۔ آزادی ۔
Disenthrone Verb تخت سے اتار دینا ۔
Disenthronement Noun تخت سے محرومی ۔
Disentitle Verb حق چھین لینا ۔ استحقاق واپس لینا ۔ محروم کرنا ۔
Disentitled Verb حق چھین لیا ۔
Disentomb Verb قبر سے نِکالنا ۔ زمین سے بر آمد کرنا ۔ زمین کی تہ سے نِکالنا ۔
Disentombment Noun قبر سے نکالنا ۔ کھود کر نکالنا ۔
Disentramel Verb قیود سے آزاد کرنا ۔
Disentrance Verb ھوش میں لانا ۔ خیال خام دور کرنا ۔
Disentwine Verb سلجھانا ( نیز مجازاً ) ۔
Disenvelop Verb تہ کھولنا ۔ لفافے سے نکالنا ۔
Disepalous Adjective دو سکہ ۔ دو پھول پتیا ۔
Diseq uilibrium Noun عرم توازں
Disequilibrate Verb عدم توازن پیدا کرنا۔ توازن ختم کر دینا۔
Disequilibrated Verb عدم توازن پیدا کیا ۔
Disequilibration Noun عدم توازن کی حالت۔ عدم توازن کی صورت حال۔
Disequilibrium Noun عدم توازن خصوصاً اقتصادی معاملات میں۔
Disequilibrium econ Adjective عدم توازن خصوصا اقتصادی معاملات میں ۔
Disequilibrize Verb توازن بگاڑنا ۔
Disereditable Adjective بے وثوقی ۔ شرمناک ۔ غير معتبر
Disersed dyes منتشر رنگ ۔ تمام کیمیائی اقسام کے رنگ جو پانی میں حل نہیں ہوتے لیکن ایسڈز میں حل ہو جاتے ہیں ۔ مصنوعی ریشوں پر انہیں باریک سپنشن ( تعلیق) کی صورت میں چڑھا یا جاتا ہے ۔
Disestablish Verb کسی نظام کو ختم کر دینا ۔ مسترد کرنا۔
Disestablished Verb سرکاری حیثیت ختم کی ۔
Disestablishment Noun خاتمہ انتظام ۔ موقوفی نظم و نسق۔
Disesteem Verb کم قدری یا نا قدری کرنا ۔ نیچی نظر سے دیکھنا ۔ خاطر میں نہ لانا ۔
Disesteemer Noun کم قدری کرنے والا ۔ خاطر میں نہ لانے والا ۔
Diseur Noun قِصّہ خواں۔ پیشہ ور عوامی تماشا گر جو واحد کلامی سے محفوظ کرتا ہے۔
Diseuse Noun ایسی خاتون، پیشہ ور عوامی تماشاگر جو واحد کلامی سے محفوظ کرتا ہے۔
Disfashion Verb فیشن بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔