English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disenchantment Noun طِلسِم رُبائی۔ ازالہ سِحر۔ جادُو کے اثر کا خاتمہ ۔ فسون رُبائی۔
Disenchantress Noun جادو کے اثر سے نجات دینے والا ۔
Disencrease Verb گھٹانا ۔ مختصر کرنا ۔ اختصار کرنا ۔
Disencumber Verb سر کا بوجھ اُتارنا۔ رکاوٹ دُور کرنا۔ راستے سے مزاحمتوں کا خاتمہ کرنا۔ بوجھ سے نجات دلانا۔
Disencumber law Verb سر کا بوجھ اتارنا رکاوٹ کو دور کرنا بوجھ سے نجات دلانا ۔
Disencumbered Verb آزاد کیا ۔
Disendow Verb عطیات واپس لینا ۔ خیرات واپس لینا ۔ زکوۃ واپس لینا ۔
Disendowment Noun قبضِ عطایا ۔ عطیات ہضم کرنے والا ۔ حق مارنے والا ۔ خیرات ضبط کرنے والا ۔
Disenfranchise Verb محروم استصواب کرنا۔ راۓ دہی کرنا۔
Disenfranchised Verb حقوق ضبط کیے ۔
Disenfranchisement Noun قبضِ حقوق ۔ حق مارنے والا ۔ حقوق ضبط کرنے والا ۔
Disengage Verb الگ کرنا ۔ چھڑ انا ۔ علیحدہ کرنا ۔ جد کرنا ۔
Disengaged Adjective فارغ کیا گیا ۔ الگ کیا گیا ۔ جدا کیا گیا ۔
Disengagedness Noun علیحدہ ۔ فراغ ۔ آزادی ۔
Disengagement Noun فراغت ۔ رہائی ۔ خلاصی ۔
Disenheme Verb قبر سے نکالنا ۔
Disenherit Verb محروم الارث کرنا ۔ محجوب الارث کرنا ۔ عاق کرنا ۔ ترکہ یا وراثت سے محروم کرنا ۔
Disenment Noun آراستگی ۔ سجاوٹ ۔
Disennoble Verb بے عزت بنانا ۔
Disenroll Verb فہرست سے نام خارج کرنا ۔
Disenrolled Verb فہرست نام خارج کیا ۔
Disenslave Verb ( غلامی سے ) آزاد کرنا ۔
Disentail Verb خلاف ورزی شرط ۔ شرط پر پابندی کی خلاف ورزی کرنا کہ جائیداد کسی کو بذریعہ وصیت منتقل نہ ہو سکے ۔
Disentailment Noun میراث وقف کی شکستگی ۔
Disentangle Verb جھگڑے سے نکنا ، الجھاﺅ سے نکالنا ، سلجھانا ، چھڑانا ۔
Disentangled Verb جھگڑے سے نکالا ۔
Disentanglement Noun سُلجھاوٴ۔ رہائی۔ نجات۔ آزادی۔ مُشکل سے نکلنے کا عمل۔
Disenthral Verb خلاصی دینا نجات دینا ۔
Disenthraled Verb خلاصی دی نجات دی ۔
Disenthrall Verb آزاد کرنا۔ غُلامی سے آزاد کرنا۔ رہائی دینا۔ قید سے چھوڑنا۔