English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disembarrassment Noun سبکدوشی ۔ نِجات ۔ خلاصی ۔ چھٹکارا ۔
Disembellish Verb غیر آراستہ کرنا ۔ آرائش سے محروم کرنا ۔
Disembitter Noun تلنی دور رنے والا ، کڑواہٹ دور کرنا
Disembodied Adjective خدمت سے فارغ ۔ جسمانیت سے محروم کیا ہوا ۔
Disembodiment Noun بے جسمیت ۔ تجرید ۔ جسمانیت سے محرومی ۔ مادیّت کا خاتمہ۔ موقوفی۔
Disembody Verb آزاد کرنا ، برخاست کرنا ، نکال دینا ، فوجی خدمت سے سبکدوش کرنا ۔
Disembogue Verb بہ کر گرنا جیسے نالے سے ۔ پانی کا انڈیلنا ۔ بہنا۔ گرانا۔
Disembogued Verb بہ کر گرا پانی کا انڈیلا ۔
Disemboguement Noun ندی وغیرہ سے پانی کا نکاس۔ بہاوٴ۔ گراوٴ۔
Disembosom Verb اپنا راز کسی سے کہنا ۔ دل کا بوجھ ہلکا کرنا ۔
Disembowel Verb پیٹ کو اس طرح پاک کرنا کہ آنتیں باہر آجائیں ، انتیں نکالنا ۔
Disemboweled Verb اوجھڑی نکالی ۔
Disembowelment Noun آنتیں نکالنے کا عمل۔ پیٹ خالی کرنے کا عمل۔ پیٹ چاک کر کے خالی کرنے کا عمل۔
Disembower Verb برگ پوشہ سے نکالنا ۔
Disembroil Verb جھگڑے چھڑانا ۔ جھمیلے سے چھڑانا ۔ پھندے سے چھڑانا ۔
Disemic Adjective ( یونانی اور لاطینی عروض ) دو زمانی ۔ دو بحری ۔
Diseminata acne Noun منتشر کیل
Disempassioned Adjective جوش مبرا ۔ سرد ۔
Disemploy Verb برخاست کرنا ۔
Disemployed Adjective برطرف ۔ بیکار ۔
Disempower Verb اختیار لے لینا ۔ بے طاقت کرنا ۔
Disempowered Verb بے طاقت کیا ۔
Disemprison Verb رہا کرنا ۔ آزاد کرنا ۔
Disen Verb آراستہ کرنا ۔ سجانا ۔ سنوارنا ۔ زرق برق لباس پہنانا ۔
Disenable Verb ناقابل کرنا ۔
Disenabled Verb ناقابل کیا ۔
Disenamour Verb عشق سے رہا کرنا ۔ عشق سے آزاد کرنا ۔
Disenchant طلسم توڑنا ، وہم دور کرنا ۔
Disenchanted Verb سحر توڑا ۔
Disenchanter Noun طِلسِم رُبا۔ ازالہ سِحر کرنے والا۔ جادو کے اثر کا خاتمہ کرنے والا۔