English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diseasedness Verb مریض ہونا ۔
Diseaseful Adjective بیمار ڈالنے والا ۔ بیمار پڑنے والا ۔
Diseases Noun بیماریاں ۔
Diseases are the interest of pleasure Phrase بیماری عیش و عشرت کا سود ہے
Diseases blood Noun امراض خون
Diseases critical Noun امراض بہرانی
Diseases fatigue Noun امراض لقب ، تھکاوٹ کی وجہ سے لاحق ہونے والے امراض
Diseases specific Noun امراض مخصوصہ
Diseases spleen Noun امراض طحال
Diseases sporadic Noun امراض فردیہ
Diseases vascular Noun امراض وعائبہ ، رگوں کے امراض
Diseases zymosis Noun عفونتی مرض ، امراض معدہ
Diseconomics of consumption Noun صرف کی عدم کفایات ۔
Diseconomies عدم کفایات ۔
Diseconomies of scale econ Adjective پیمانہ عدم کفایات جب مصنوعات وسیع پیمانے پر بنائی جاتی ہیں تو وسیع پیمانے پر پیداوار پڑھانے سے وسائل اور زر کے خرچ میں بچت ہوتی ہے ۔
Diseconomy Noun بچت کا فقدان ۔ کفایت کا فقدان ۔ خصوصاً کِسی بڑے کاروبار میں مُصارف کی زیادتی ۔
Disedge Verb کند کرنا ۔
Disedification Verb مذہبی جذبات کو ٹھیس لگانا ۔
Disedify Verb مذہبی جذبات کو ٹھیس لگانا ۔
Diselectrify Verb ازالہء برقیت کرنا ۔
Diselenide Noun سلنیم کا کسی اصلیہ کے ساتھ دوہرہ مرکب ۔
Disembarass Verb پریشانی یا الجھن دور کرنا ۔ چھٹکارا دینا ۔ نجات دینا ۔
Disembarassment Noun پریشانی یا الجھن سے چھٹکارا ۔ نجات ۔
Disembark Verb جہاز سے مال اُترنا یا اتارنا ۔
Disembarkation Noun جہاز سے مال کا اتراﺅ یا چڑھاﺅ ۔
Disembarkation shipg Adjective جہاز سے اترنے یا اتارنے کا عمل ۔
Disembarked Verb جہاز سے اتارا ۔
Disembarkment Noun جہاز سے اُتارنے کا عمل۔
Disembarrass Verb پریشانی سے نکالنا ۔
Disembarrassed Verb پریشانی سے نکالا ۔