English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Disconcertion | Noun | بے ترتیبی۔ ابطال۔ اِضطراب۔ بدحواسی۔ ابتری۔ |
| Disconcertment | Noun | درہمی ۔ اِنتشاری ۔ فسادی ۔ خفشاری ۔ |
| Disconfirm | Verb | غلط ثابت کرنا ۔ شُبہ میں ڈالنا ۔ جھوٹا ثابت کرنا ۔ |
| Disconfirmation | Noun | عدم اثبات ۔ غلط بیانی ۔ شُبے میں ڈالنے کا عمل ۔ |
| Disconformity | Noun | عدمِ تَقلید ۔ عدمِ پریشانی۔ بدحواسی ۔ |
| Discongruity | Noun | ناموافقت ۔ عدم مطابقت ۔ |
| Disconnect | Verb | علیحدہ کرنا ، الگ کرنا ، منقطع کرنا ، بے ربط یا بے میل کرنا ۔ |
| Disconnected | Verb | منقطع کیا ۔ |
| Disconnectedly | Adverb | منفصل طور پر۔ |
| Disconnectedness | Noun | انفصال ۔ عدمِ تسلسل۔ بے ربطی۔ |
| Disconnecter | Noun | قاطع فاصل ۔ |
| Disconnection | بے جوڑ ۔ غیر مربوط ۔ | |
| Disconnector | Noun | قاطع فاصل ۔ |
| Disconnexion | Noun | انفصال ۔ قطع سلسلہ ۔ انقطاع۔ |
| Disconsent | Verb | اتفاق نہ کرنا ۔ متفق نہ ہونا ۔ |
| Disconsolate | Adjective | رنجیدہ ، ملول ، افسردہ ، اداس ، دلگیر ، فکر مند ، بے چین ۔ |
| Disconsolately | Adverb | مایوسانہ۔ بے کسانہ۔ بے چارگی سے۔ غمگینی کے ساتھ ۔ عاجزانہ۔ |
| Disconsolateness | Noun | بے کسی ۔ مایوسی ۔ ملال ۔ رنج ۔ |
| Disconsolation | Noun | شدید مایُوسی۔ بے کسی۔ بے چارگی۔ غمگینی۔ غمزدگی۔ |
| Discontent | Noun | بے چینی ، بے قناعتی ، غیر مطمئن ، بیقرار ہونا ، غیر مطمئن ہونا ۔ |
| Discontented | Phrase | غیر مطمئن ۔ |
| Discontentedly | Adverb | بے اطمینانی سے۔ ناخوشی سے۔ بے چینی کے ساتھ ۔ |
| Discontentedness | Noun | عَدمِ قناعت ۔ بے اطمینانی۔ بے چینی ۔ ناخُوشی۔ |
| Discontentment | Noun | بے اطمینانی۔ قناعت کی کمی۔ ذہنی پریشانی۔ عدم اطمینان۔ بے چینی۔ |
| Discontigous | Adjective | غیر مربوط ۔ بے ربط ۔ |
| Discontiguity | Noun | انقطاع ۔ عدم تسلسل ۔ عدم اتصال ۔ |
| Discontinuance | Noun | روک ۔ ترک ۔ |
| Discontinuance of business | Adjective | ترک تجارت ۔ |
| Discontinuation | Noun | ترک ۔ اِنقطاع ۔ اختتام ۔ موقوفی۔ |
| Discontinue | Verb | موقوف کرنا ، چھوڑنا ، ساکت کرنا ، بند کرنا ۔ |