English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Discomfort | Noun | دُکھ ، بے چینی ، بے آرامی ، تکلیف ، بے کل کرنا ۔ |
| Discomfortable | Adjective | تکلیف دہ ۔ پریشان کن ۔ |
| Discomfortableness | Noun | بے چینی ۔ بے آرامی ۔ تکلیف ۔ |
| Discomforted | Verb | بے سکون کیا یا ہوا ۔ |
| Discomforter | Noun | بے چین کرنے والا ۔ تکلیف دینے والا ۔ |
| Discommend | Verb | الزام دینا۔ اعتراض کرنا۔ قصور وار ٹھہرانا۔ مذّمت کرنا۔ |
| Discommendable | Adjective | قابلِ الزام ۔ قابلِ اعتراض۔ |
| Discommendation | Noun | نا پسندیدگی کا اظہار ۔ الزام ۔ |
| Discommode | Verb | تکلیف میں ڈالنا۔ زحمت میں مبتلا کرنا۔ تنگ کرنا۔ |
| Discommodious | Adjective | تکلیف دہ۔ زحمت دینے والا۔ تنگ کرنے والا۔ |
| Discommodiously | Adverb | تکلیف دِہ طور پر۔ |
| Discommodiousness | Noun | تَکلیف دَہی ۔ زِحمَت ۔ تَنگی۔ |
| Discommodity | Noun | نا راحتی ۔ زحمت ۔ بے آرامی ۔ |
| Discommon | Noun, Verb | ( دوکانداروں کو ) طالب علموں کے ہاتھ مال فروخت کرنے کی ممانعت ۔ ( تمام چراگاھوں کے گرد ) باڑ لگانا شخصی ملکیت بنانے کے لئے ۔ |
| Discommons | Verb | ( کالج کے طالب علم کا ) کھانا بند کر دینا ۔ ( دوکاندار کو ) طالب علموں کے ہاتھ مال بیچنے کی ممانعت کرنا ۔ |
| Discommune | Verb | ( دکاندار کو ) طالب علموں کے ہاتھ مال بیچنے کی ممانعت کرنا ۔ |
| Discompose | Verb | پریشان کرنا ۔ |
| Discomposed | Verb | پریشان کیا ۔ |
| Discomposedly | Adverb | مضطربانہ ۔ گھبراہٹ سے ۔ |
| Discomposedness | Noun | اضطراب ۔ بے چینی ۔ گھبراہٹ ۔ پریشانی ۔ |
| Discomposure | Noun | بے ترتیبی ۔ پریشانی۔ بے نظم ہونے کی حالت۔ اضطراب۔ |
| Discomycetous | Adjective | ( نباتیات ) قرص سِرا سمار و غ ۔ |
| Discon tinuity | Verb | رکاوٹ |
| Disconcert | Verb | کام بگاڑ دینا ، گھبرا دینا ، بد حواس کرنا ، تجویز کرنا ، باطل کرنا ۔ |
| Disconcerted | Verb | گھبرا دیا ۔ |
| Disconcertedly | Adverb | بدحواسی سے۔ پریشانی کے ساتھ ۔ گھبراہٹ کے لحاظ سے ۔ بے ترتیبی کے ساتھ ۔ |
| Disconcertedness | Noun | بے ترتیبی ۔ پریشانی ۔ بدحواسی۔ گھبراہٹ۔ |
| Disconcerting | Adjective | بے ترتیب کرنے والا۔ باطل کُن۔ شکست دینے والا۔ بدحواس کرنے والا۔ |
| Disconcertingly | Adverb | باطل کرتے ہوۓ۔ |
| Disconcertingness | Noun | بے ترتیبی۔ گڑبڑ ۔ ابطال۔ اضطراب۔ بدحواسی۔ ابتری۔ |