English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Discordantly Adverb عدمِ اتفاقی سے۔ اختلاف کے ساتھ ۔ ناموافقت کے لحاظ سے۔ نزاعی طور پر۔
Discordat Noun دو یا گردہ میں آپس میں اتفاق اور فعلی اتحاد نہکرنے والا
Discorder Noun بے ترتیبی۔ بدنظمی ۔ بے قاعدہ تقسیم ۔ انتشار۔ شوروغل۔ بدامنی ۔
Discorderly conduct Noun بے ضابطہ طرز عمل ۔ عموماً غیر معینہ حد جس سے امن و امان عامہ کے متافی کسی جُرم کا احتمال ہو۔
Discostomatous Adjective حونیات اولیہ کی ایک قسم سے متعلق ۔
Discotheque Noun ۱۹۶۰ کے عشرے میں ریاستہاۓ مُتحِدہ امریکا میں مقبول ہونے والا چھوٹا اور غیر رسمی شبینہ کلب۔
Discotinue Verb چھوڑنا ۔ منقطع کرنا ۔ روک دينا ۔ ترک کرنا
Discount Noun کٹوتی ۔ منہائی ۔ کمی ۔ چھوٹ
Discount a bill ہنڈی میں کٹوتی ۔
Discount account Noun کٹوتی کھاتا ۔
Discount bank bkg Adjective کٹوتی بینک ۔
Discount broker Noun چھوٹ پر ہنڈی سکھارنے والا ۔
Discount company Noun قابل وصول تجارتی کھاتوں پر ہنڈی سکھارنے والی کمپنی ۔
Discount house کٹوتی گھر ۔
Discount market Noun قابل انتقال دستاویز کو سکھارنے والی کھلی مارکیٹ ۔
Discount rate Noun شرح منہائی شرح کٹوتی قرضوں کی وہ سودی شرح جو وفاتی محفوظ بینک رکن بینکوں سے وصول کرتا ہے ۔
Discount received Noun وصول شدہ چھوٹ ۔
Discount register کٹوتی ریکارڈ رجسٹر ۔
Discountable Adjective قابل کٹوتی ۔ قابلِ منہائی۔ نظر انداز کرنے کا قابل۔
Discounted Verb رعایت دی ۔
Discounted bill Noun بٹہ کٹی ہنڈی ۔
Discounted bills statement کٹوتی شدہ ہندیوں کا تختہ ۔
Discounted bonus Noun کٹوتی شدہ بونس ۔
Discountenance Noun تائید سے انکار ۔ نا پسندیدگی ۔ رد ناراضگی ۔
Discountenanced Verb ناپسند کیا ۔
Discountenancer Noun تائید سے انکار کرنے والا ۔ روکنے والا ۔ شرمندہ کرنے والا ۔
Discounter Noun کٹوتیا ۔ مِنہا کُنِندہ۔ رعایت دہِندہ۔
Discouple Verb علیحدہ کرنا ۔
Discourage Verb نا پسند کرنا ۔ باز رکھنا ۔ ہمت توڑنا ۔ بددل کرنا
Discourageable Adjective قابل شکستگی ۔ روکے جانے کے لائق ۔