English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Discontinue payment | ادائیگی روک لینا ۔ | |
| Discontinued | Verb | تسلسل ختم کیا ۔ |
| Discontinuee | Noun | جس کو جائداد منتقل ہو ( وارث کو چھوڑ کر ) ۔ |
| Discontinuer | Noun | بند کرنے والا ۔ موقوف کرنے والا ۔ چھوڑنے والا ۔ ترک کرنے والا ۔ |
| Discontinuity | Noun | انفصال ۔ اِنقطاع۔ عدم تسلسل۔ تسلسل رابطے کا فقدان۔ |
| Discontinuor | Noun | محدود وراثتی رعیت جس کے انتقال جائداد کی وجہ سے حق ملکیت میں خلل اندازی ہو ۔ |
| Discontinuous | Adjective | منقطع ۔ غیر مسلسل ۔ |
| Discontinuous distribution | Noun | غیر مسلسل تقسیم ۔ |
| Discontinuous function | Noun | ( ریاضیات ) غیر مسلسل تفاعل ۔ |
| Discontinuous light | Noun | غیر مسلسل نور یا روشنی ۔ |
| Discontinuous spectrum | Noun | ( طبیعیات ) غیر مسلسل طیف ۔ |
| Discontinuous variation | Noun | غیر مسلسل تغیر ۔ ناگہانی تغیر ۔ |
| Discontinuous variation variation of a genetically detrmined feature in a population that can be ascribed to two or more distinct forms | Phrase | انقطاعی تبدیلی ، جنیاتی طور ر قوع پذیر ہونے والی تبدیلی جو دو یا دو سے زائد مختلف اقسام کی طرف منسوب کی جاسکتی ہو ۔ |
| Discontinuously | Adverb | وقفے کے ساتھ ۔ غیر مسلسل طور پر ۔ بیچ بیچ میں چھوڑتے ہوئے ۔ بغیر تسلسل کے ۔ |
| Discontinuousness | Noun | انقطاع ۔ انفصال ۔ |
| Disconvenience | Noun | بے آرامی ۔ |
| Disconvenient | Adjective | مضمر ۔ |
| Discopathy | Noun | مہرہ کا عارضہ |
| Discophile | Noun | ڈسکو رسیا۔ موسیقی کے ریکارڈوں کا رسیا۔ عموماً ایک یا زیادہ اقسام موسیقی۔ |
| Discophoran | Adjective | مرجانیہ سے متعلق ۔ جونک کے قسم کا ۔ |
| Discophore | Noun | مرجانیہ یا جونک ۔ |
| Discophorous | Adjective | آبی حیوانات سے متعلق ۔ |
| Discoplacenta | Noun | مہرہ اور آنول سے متعلق |
| Discopodium | Noun | قرص پا ۔ |
| Discopodous | Adjective | قرص پایہ ۔ |
| Discord | Noun | ناموافقت ۔ اختلاف ۔ تنازعہ ۔ جھگڑا |
| Discordance | Noun | نا موافقت ۔ اختلاف |
| Discordancy | Noun | بے آہنگی ۔ نا موافقی ۔ بے سُری ۔ بے میل ۔ |
| Discordant | Adjective | متضاد ۔ مختلف ۔ جدا ۔ الگ |
| Discordant sample | Noun | غیر مطابق نمونہ ۔ |