English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Disappeared Verb غائب ہوا ۔
Disappeared almost immediately through illness or some other cause
Disappearer Noun غائب ہو جانے والا ۔ نظر سے اوجھل ہو جانے والا ۔ گم ہو جانے والا ۔
Disappearing bed Noun چھپایا جاسکنے والا پلنگ ۔
Disappearing carriage Noun توپ گاڑی جو گولہ باری کے وقت اٹھائی جاتی ہے اور توپ داغی جانے کے بعد خود بخود نیچے ہو جاتی ہے ۔
Disappearing differences method Adverb طريقہ اختفاء تفاوت ۔ طريقہ دہليز کا ايک متبادل طريقہ جس ميں دو مختلف شدت کے مہيجات پيش کئے جاتے ہيں ۔
Disappearing differences method Adverb طريقہ اختفاء تفاوت ۔ طريقہ دہليز کا ايک متبادل طريقہ جس ميں دو مختلف شدت کے مہيجات پيش کئے جاتے ہيں ۔
Disappearing stair Noun سیڑھی جو اوپر اٹھائی جا سکتی ہے ۔
Disappoint Verb نااُمید کرنا۔ مایُوس کرنا۔ اُمیدوں کی تکمیل میں ناکام رہنا۔
Disappoint at کسی شخص کے برے عمل پر مایوس ہونا ۔
Disappoint in مایوس ہونا ۔
Disappointed Adjective محرُوم۔ مایُوس۔ مغموم۔ دِل شکستہ۔
Disappointedly Adverb نا امیدانہ ۔ مایوسانہ ۔
Disappointing Adjective مایوس کُن ۔ نا اُمید شخص ۔ مایوسی کی بِنا پر پریشان افراد ۔
Disappointingly Adverb مایوس کن طریقہ سے ۔ نا امیدانہ طور پر ۔
Disappointment Noun مایُوسی۔ نااُمیدی۔ توقع۔ امید۔
Disappreciate Verb نا چیز سمجھنا ۔ کم قدری کرنا ۔
Disappreciation Noun کم قدری ۔
Disapprobation Noun نامنظوری۔ ناپسندیدگی۔ ملامت۔ اعتراض۔
Disapprobative Adjective نارضامندانہ۔ معترضانہ۔ ناپسندیدگی کا رویہ۔
Disapprobatory Adjective نا منظوری کا ۔ ناپسندیدگی کا ۔
Disappropriate Adjective محروم تصرف ۔ مذہبی کارپوریشن سے علیحدہ ۔
Disappropriation Noun حق تصرف سے محرومی ۔
Disapprovable Adjective ناقابل پسند ۔ قابل رد ۔
Disapproval Noun نامنظوری۔ ناخوشی۔ استرداد۔
Disapprove Verb ناپسند کرنا۔ غلط یا قابل اعتراض سمجھنا۔ ملامت کرنا۔
Disapproved Verb نامنظور کیا ۔
Disapprover Noun رد کرنے والا ۔ نا پسند کرنے والا ۔
Disapprovingly Adverb ناپسندیدگی کے ساتھ ۔ ناخوشی سے۔
Disarm Verb غیر مسلّح کرنا۔ ہتھیار لے لینا۔ ہتھیار چھین لینا۔ بے ضرر بنا دینا۔