English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dipterus Noun ( فوسلیات ) قدیم دو ریہ اور دو پرہ مچھلیوں کی ایک نوع ۔
Dipterygian Noun ( ماہیات ) دو پرہ ماہی ۔
Diptote Noun دو حالتی اسم یا صفت ۔
Diptych Adjective دو لوحہ۔ دو پتری تختی۔ قبضے سے جُڑی دو پتری تختی۔
Diptychous Adjective دو تہی ۔
Diptychs Noun دو جُڑی ہوئی تختیاں جو قدیم زمانے میں لِکھنے کے لیے اِستعمال کی جاتی تھیں ۔
Dipus Noun دو پایہ جنگی چوھے کی نوع کا ۔ آسٹریلیا کا ایک چھوٹا تھیلا دار چوپایہ ۔
Dipus acephalus Noun بغیر دو پائوں اور سر کے
Dipware Noun ظروف سفال جس پر چکنی مٹی سے گل بوٹے بنے ہوں ۔
Dipygus Noun دو سرینہ
Dipyre Noun الومینیا کا سلیکیٹ ۔
Dipyrenous Adjective ( نباتیات ) دو گھٹلیوں والا ۔
Dipyridamole Noun دم کشی اور خون کے دبائو میں مفید ہے ۔ خون کی نالیوں کو پھیلانے والا مرکب ۔
Diqaq Name آٹا فروخت کرنےوالا
Dir Noun ڈی آئی آر ۔ ایم ایس ڈاس کی ایک کمانڈ جو کمپیوٹر کو موجود ڈائریکٹری یا فولڈر کی فائلز اور سب ڈائریکٹریز دکھانے کی ہدایت دیتی ہے ۔
Dirac delta function the function denoted by 8x that is zero except at x0 and satisfies the integral
Dirac equation an equation proposed by dirsc to govern the wave function of a fermion Phrase ڈائی رک مساوات ، فرمین کے ویو فنکشن کی مطابقت کرنے والی ڈائی رک کی اخذ شدہ مساوات ۔
Diradiation Noun شعاعوں کا نفوذ ۔
Diradical ڈائی ریڈیکل ۔ ایک مالیکول جو دو الگ الگ آزاد الیکٹرانز رکھتا ہے مثلاً c6 h5)2 c, c6 h4) ۔
Diradical an entity containing two unpaired electrons Phrase ڈائی ریڈیکل ، ایسی شے جس میں دو غیر اشتراک شدہ الیکٹرانی جوڑے موجود ہوں ۔
Dirah Name درہ ۔ زردہ ۔ زرد رنگ کا ۔
Dircaean Adjective چشمہ ڈرسی سے متعلق ۔ شاعرانہ ۔ پنڈاری کی طرح کا ۔
Dirct curcuma Noun صرف ایک سمت جاری رو
Dirdum Noun ہنگامہ ۔ شور و غوغا ۔ توبیخ ۔ سرزنش ۔ بد بختی ۔
Dire Adjective خوفناک۔ ہولناک۔ دہشتناک۔ انتہائی صورت حال میں۔ مُصیبت انگیز۔ تباہ کُن۔
Dire necessity سخت ضرورت ۔ اذیت ناک مفلسی ۔ شدید غربت ۔
Dire poverty Adjective غربت کی حالت میں ۔
Dire sisters Noun ( یونانی دیو مالا ) تین عجیب الخلقت بہنیں جو ہلاکی مجرم کے پیچھے پڑ جاتی تھیں ۔
Direct Adverb رہنمایانہ ، رہبرانہ ، حکم نامہ ۔
Direct access Noun ڈائریکٹ ایکسیس ۔ کمپیوٹر کی ایسی صلاحیت جس سے وہ میموری میں خاص سٹوریج لوکیشن ڈھونڈ کر براہِ راست وہاں پہنچ جائے یا ڈسک پر پہنچے اور معلومات کی ایک آئٹم سٹور کرے یا حاصل کرے ۔