diptera – Meaning and Explanation

Part of speech : Adjective

Urdu Meaning (اردو معنی)

ڈائی ٹیرا ۔ دو پرہ حشرات ۔ اصل مکھیوں اور مچھروں کا آرڈر ۔ ان حشرات کے منہ چبھنے اور چوسنے کے افعال دونوں آسانی سے کرتے ہیں ۔ اگلے پر جھلی دار اور پچھلے پر مختصر ہوتے ہیں جو رکنے اور توازن برقرار رکھنے میں مدد دیتے ہیں ۔ مکمل کایا کلپ ہوتی ہیں ۔ ۸۸۰۰ انواع ہیں ۔ جن میں گھروں میں پائی جانے والی مکھیاں اور مچھر شامل ہیں ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : Noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

دو پرہ حشرات ۔ ایسے کیڑے یا پتنگے جِن کے دو شفاف پر ہوں ۔

🔹 Roman Urdu