English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dip stream Adjective ( جغرافیہ ) نزولی ندی یا چشمہ ۔
Dip switch Noun کار کی اگلی بتیوں کی روشنی نیچے کی طرف کرنے کے لئے استعمال ہونے والا سوئچ ۔
Dip the fiag Idiom جھنڈا نیچا کرنے کے بعد احر اما دوبارہ لہرانا ۔
Dip tube Noun ماہی خانہ سے خوردہ نکالنے کا آلہ ۔
Dip tych
Dip valley Noun نزولی وادی ۔
Diparcol Noun ڈائی ایتھازین کا تجارتی نام ۔
Diparity Noun اختلاف ، تفاوت
Dipartion Noun مختلف حصوں میں تقسیم ۔
Dipartite Adjective مختلف حصوں میں منقسم ۔ تقسیم شدہ ۔
Dipaschal Adjective ( یہودیوں کی ) دو عید فصح والا ۔
Dipcadi erythraem Noun جنگلی پیاز
Dipcoat Noun پن روک اور بخار روک لیپ جو کسی چیز کو پگھلے ہوئے موم میں ڈبو کر چڑھاتے ہیں ۔
Dipenyline Noun فینو کسی بینزا مین کا تجارتی نام ۔
Dipeptide ڈائی پیپٹا ئیڈ ۔ ایسا پیپٹائیڈ جو دوامینوایسڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Dipetalus Adjective دو گلبرگہ ۔ دو پنکھڑیہ ۔
Diphallia Noun تضاعف قضیب ، مردانہ آلہ تناسل کا کمزور ہو جانا
Dipharic Noun دوہرے دوروالی
Diphase Adjective دو ہینت۔ دو فیزی رو۔ دو فیز لیے ہوۓ۔
Diphasic Adjective دو ہیئتی ۔
Diphead Noun رگ معدن ۔
Diphenhydramine Noun ابتدا میں دریافت ہونے والا ایک ہسٹامین جو الرجی میں بھی استعمال ہوتا ہے اور سکن بھی ہے ۔
Diphenoxylate Noun دو جو اکثر ایٹروبین کے ساتھ اسہال کے لیے دی جاتی ہے اس کے مضر اثرات میں متلی غنودگی اور بے چینی شامل ہیں ۔
Diphenyl Noun دوہرا فینائل۔
Diphenyl c12 h10
Diphenylamine Noun بینزِین سے ماخُوذ ایک خوشبودار قلمی مادّہ۔
Diphenylamine c12 h11n9 ph2 nh
Diphenylmethanonebenzophenone c6h4coc6h5 colourless prisms made by a friedel crafts reaction of benzoyl chloride on benzene with aluminium chloride catalystit is usedin perfunmery
Diphonia Noun دوصوتی
Diphosgene Noun پہلی جنگ عظیم میں زہریلی گیس کے طور پر استعمال ہونے والا ایک بے رنگ مائع مرکب۔