English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Dioxan ڈائی آکسین ۔ ایک بے رنگ مائع زہریلا پن رکھتی ہے مخلوط مرکبات بناتی ہے ۔ نامیاتی محلل کے طور پر استعمال کی جاتی ہے نقطہ ابال 101 ڈگری سینٹی گریڈ ہے ۔
Dioxane a colourless flammable liquid with the structure shown in the diagram used as solvent for cellulose ethanoate for example Phrase ڈائی آکسین ، ڈائی ایتھائلین ڈائی آکسائیڈ ایک بے رنگ آتش گیر مائع سائیکلک ایتھر نقطہ جو سی ۱۰۱ بطور محلل کے استعمال ہوتا ہے ۔
Dioxde Noun دو آ کسین ایٹم رکھنے والا آکسائیڈ
Dioxide Noun وہ آکسائیڈ جو آکسیجن کے دو جوہر فی سالمہ پر مشتمل ہو۔
Dioxide carbon Noun کاربن ڈائی آکسائیڈ ایک بے رنگ، بےبو گیس جو بافتوں کے اندر پیدا ہوتی ہے اور پھیپھڑوں کے ذریعہ جسم سے باہر نکال دی جاتی ہے ۔
Dioxide snow carbon Noun منجمد کاربن ڈائی آکسائیڈ
Dioxin Noun ایک زہریلا کیمیکل جو پودوں کو ختم کرنے کے لئے استعمال کیا جاتا ہے ۔
Dioxygen o2 oxygen
Dioxygenyl iono2 the ion formed by removing a single electron from molecular oxygen
Dioxyibonucleic acid dna
Dip Noun ڈوبا ۔ ڈبکی ۔ جھوک ۔ غوطہ ۔ جُھکاو ٴ۔ میلان ۔ میلان مقناطیسی ۔
Dip angle Noun میلان زاویہ ۔
Dip bucket
Dip candle
Dip circle Noun میلان دائرہ ۔
Dip fault Noun ( جعرافیہ ) میلان خطا ۔ نزول شگاف ۔
Dip into اچھی طرح چھان بین کرنا ۔
Dip into ones purse
Dip needle Noun مائل سوئی۔ عمودی سطح مستوی میں اپنے مرکز ثقل کے گرد آزادانہ گھومنے والی معلّق مقناطیسی سوئی۔
Dip net Noun مچھلیاں پکڑنے کا دستی جال ۔
Dip net Noun مچھلیاں پکڑنے کا دستی جال ۔
Dip of the horizon Noun میلان افق ۔
Dip ones pen in fall
Dip pipe Noun پانی یا ٹار میں ڈبونے والا صمام ۔ ڈاٹ دار نلکی ۔
Dip sector Noun انحفاض پیما ۔
Dip slope Noun ( جعرافیہ ) میلانی ڈھلان ۔
Dip splint Noun ایک قسم کی دیا سلائی ۔
Dip stick Noun عمق پیما ۔ احمق شخص ۔
Dip stick Noun عمق پیما ۔ احمق شخص ۔
Dip stk Adjective طور پر تھوڑا گھٹنا ۔