English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dinner table | Noun | اکٹھا کھانا کھانے کی میز ۔ |
| Dinner time | دوپہر یا شام کے کھانے کا وقت ۔ ڈنر کا وقت ۔ | |
| Dinner wagon | Noun | پہیے دار کشتی جس پر کھانے کی چیزیں لائی جاتی ہیں ۔ |
| Dinner wagon | Noun | پہیے دار کشتی جس پر کھانے کی چیزیں لائی جاتی ہیں ۔ |
| Dinner was ready | Phrase | رات کا کھانا تیار تھا |
| Dinnerless | Noun | بے ڈنر ۔ |
| Dinnerly | Adjective | ڈنر کا ۔ کھانے کا ۔ ڈنر سے متعلق ۔ |
| Dinoceras | Noun | ( حیوانیات ) مہیب سہ قرنہ ( جواب معدوم ہے ) ۔ |
| Dinocerate | Adjective | مہیب سہ قرنہ سے متعلق ۔ |
| Dinoflagellate | Noun | گروہ سوطیہ کے نظام سے متعلّق پودا نُما سوطیوں میں سے ایک۔ |
| Dinomania | Verb | ناچنے کا جنون ۔ |
| Dinomic | Adjective | دو منطقہ ۔ دو بھومی ۔ |
| Dinornis | Noun | بڑے پرندوں کی ایک نوع جو حال میں معدوم ہوئی ہے ۔ |
| Dinornithic | Adjective | بڑے پرندوں کی اس نوع سے متعلق جو اب معدوم ہوگئی ہے ۔ |
| Dinosaur | Noun | دینا صور۔ مہیب سُوسمار۔ |
| Dinosaur a major and diverse group of extinct vertebrates descended from ances tral reptiles comprising two main orders prithiscia and saurischia differentiated by the arrangement of bones in the pelvic girdle | Phrase | ڈائینو سار ، دینارصور ، مہیب سوسمار ، عظیم البحثہ ، چھپکی نما رینگنے والا جانور جو اب ناپید ہو چکا ہے رینگنے والے جانورں کے ایک گروہ میں سے کوئی جن میں سے بعض گوشت خور اور بعض سبزی خور ہوتے تھے اور سب سے بڑی نوع کا وزن ۴۰ یا ۵۰ ٹن ہوتا تھا ۔ |
| Dinosaurian | Adjective | مہیب سوسماری۔ |
| Dinosauric | Adjective | مہیب سوسمار ۔ عظیم ۔ بہت بڑا ۔ |
| Dinosaurs | Noun | رینگنے والا دیوہیکل جانور جو میان حیاتیہ دو میں یعنی پانچ کروڑ سے ساڑھے سترہ کروڑ سال قبل تک پاۓ جاتے تھے ۔ |
| Dinothere | Noun | مہیب خرطومہ۔ ایک ناپید عظیمُ الجثہ۔ |
| Dinotherian | Adjective | مہیب خرطومہ سے متعلق ۔ |
| Dinsome | Adjective | پرُ شور ۔ |
| Dint | Noun | چوٹ کا نشان ، چوٹ ، طاقت ، زور ، ضرب ۔ |
| Dintless | Adjective | بے سطحی نشان ۔ بے گڑھا ۔ |
| Dinty maketh dearth | Phrase | تکلیف میں ہے تکلیف سراسر |
| Dinumeration | Verb | ایک ایک کر کے گننا یا نمبر لگانا ۔ ( بدیع ) شمار کرنا ۔ ایک ایک کر کے گنانا ۔ |
| Dinus | Verb | سر چکرانا ۔ |
| Diobol | Noun | قدیم یونان کا ایک نقرئی سکہ ۔ |
| Diocesan | Noun | سردار کلیسا ۔ بشپ ۔ بشپ کے تعلقہ کا رہنے والا ۔ |
| Diocese | Noun | لاٹ پادری کا تعلّقہ۔ بشپ کا تعلّقہ۔ بشپ کے دائرہ اختیار کا حلقہ۔ |