English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dineric | Adjective | ( طبیعیات ) دو آبی متمائز ۔ سطح تمائز ۔ |
| Dinero | Noun | ( عام ) زر ۔ |
| Dinette | Noun | باورچی خانے سے الگ کھانا کھانے کی چھوٹی سی جگہ۔ رسوئی۔ |
| Dinette set | Noun | کھانے کی میز اور اس کے ساتھ کرسیاں ۔ |
| Dineutron | دو نیوٹرونی ۔ دونیوٹرانزپر مشمتل غیر متوازن نظام ۔ | |
| Ding | Verb | گھنٹی وغیرہ بجانا ۔ |
| Ding an sich | Noun | کوئی شے بذاتہ ۔ ہنگامہ خیز چیز ۔ تقریب ۔ |
| Ding bat | Noun, Adjective | احمق ۔ بیوقوف ۔ بے عقل ۔ ناسمجھ ۔ جاہل ۔ گنوار ۔ |
| Ding dong | — | — |
| Ding dong race | — | — |
| Ding dong theory | — | — |
| Ding s system | Noun | علاج بالر یاضتدیگءا |
| Dingbat | Noun | احمق یا سنکی آدمی ۔ دیوانگی ۔ بے چینی ۔ بے آرامی ۔ |
| Dinge | Noun, Verb | گڑھا جو ضرب یا چوٹ سے پڑ جاۓ ۔ گڑھا ڈالنا ۔ |
| Dinged | Verb | گھنٹی وغیرہ بجائی ۔ |
| Dingey | Noun | چھوٹی کشتی ۔ ڈونگا ۔ ناﺅ ۔ |
| Dinghy | Noun | ڈونگی ۔ جہاز کی چھوٹی کشتی ۔ چھوٹی تفریحی کشتی ۔ |
| Dinghy gey | Noun | ٹوکرا ، ڈونگا ، ناﺅ ، نیّا ، سیر کی کشتی ، چھوٹی کشتی ۔ |
| Dingily | Adverb | تاریکی سے۔ اندھیرے کے لحاظ سے۔ میلے پن کے ساتھ ۔ |
| Dinginess | Noun | میل۔ چکٹ۔ تاریکی۔ اندھیرا۔ |
| Dingle | تنگ وادی ۔ | |
| Dingle dangle | — | — |
| Dingleberry | Noun | جنوب مغربی ریاستہاۓ متحدہ امریکا میں پائی جانے والی جنگلی جھاڑی۔ |
| Dingo | Noun | ڈنگو۔ آسٹریلوی نیم پالتو کُتَا۔ زردی مائل بُھورے بال ہوتے ہیں۔ |
| Dingua | Noun | زبان لسان |
| Dingual | Noun | زبان سے متعلقہ زبانی لسانی |
| Dingus | Noun | کوئی ایسی چیز جس کا نام نامعلوم ہو۔ |
| Dingy | Noun | ڈونگی۔ جہاز کی چھوٹی بچاوٴ کشتی۔ ربڑ کا بچاوٴ تختہ۔ |
| Dinical | Adjective | دواری ۔ |
| Dining | Noun | کھانا ۔ |