anthracene – Meaning and Explanation

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

اينتھراسين ۔ تارکول سے ماخُوذ ہائيڈرو کاربَن ۔

🔹 Roman Urdu

Part of speech : noun

Urdu Meaning (اردو معنی)

انتھرا سین ۔ یہ سفیدقلمی مرکب کو لتارسےحاصل کیا جاتاہے اسے رنگوں کی تیاری میں استعمال کیاجاتاہے

🔹 Roman Urdu

Part of speech :

Urdu Meaning (اردو معنی)

اینتھر اسین ، بے رنگ مرکب جو ہلکا نیلا فلورسینس رکھتا ہے ۔ نقطہ پگھلاو 217 سینٹی گریڈ اور نقطہ جوش 355 سینٹی گریڈ ہے ۔ یہ کول تار میں (1/2%) پایا جاتا ہے ۔ اور فریکشنل ڈسٹلی لیشن ( کسری تکثیف ) سے حاصل کیا جاتا ہے ۔ ۔ تجارتی مقاصد کے لیے بہت کم کام میں آتا ہے ۔

🔹 Roman Urdu