English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diocoel Noun ( حیوانیات ) درونہ دماغ ۔
Dioctyl Noun ڈائی اوکٹل سوڈیم سازو سکسینیٹ ۔
Dioctyl medo
Dioctyl sodium Noun قبض دور کرنے والا مرکب ۔
Dioctylsodium sulphosucinate Phrase ڈائی آکٹل سوڈیم سلفوککسی نیٹ : تررکھنے والا عامل ۔ اجابت کے لئے مفید ۔
Diode ڈائی اوڈ ، دو بر قیرے تھرمائیونک والو جو دو الیکٹروڈز یعنی اینوڈ اور کیتھوڈ پر مشتمل ہوتا ہے ۔
Diode an electrical component typically based on a p n junction with a current voltage relationship that depends on the direction of current flow
Diodolepsy Noun مسکرنا
Diodon Noun ( حیوانیات ) مچھلیوں کی ایک قسم جس کے جبڑے میں دو دندان نما گلٹیاں ہوتی ہیں ۔
Diodone Noun آیوڈین پر مشتمل نامیاتی مرکب جو گردوں کا ایکسرے کے ذریعے معائنہ کرنے میں استعمال ہوتا ہے ۔
Diodont Adjective دو دانتوں والی ۔
Diodontoid Adjective دو دانتوں والی ۔
Diodoquin Noun ڈائی آیوڈو ہائڈ رو کسی کو اینولین کا تجارتی نام ۔
Dioecia Noun ( نباتیات ) پودوں کی دو جنسی نوع ۔
Dioecian Adjective ( نباتیات ) دو ار بقچوی ۔ جدا زر بقچوی ۔ ( حیوانیات ) دو صنفی ۔ جدا صنفی ۔
Dioecious Noun دو صنفی ۔ جُدا جِنسی ۔ ایسے پودے جِن کے نر اور مادّہ اعضا علیحدہ علیحدہ پودوں میں ہوتے ہیں ۔
Dioecious describing plants in which the male and female sex organs are found on separate individuals forming male and female plants Phrase ڈائی اوشی اس ، ایسے پودے جن میں نر اور مادہ الگ الگ افراد پودوں میں پائے جاتے ہیں ۔
Dioeciously Adverb دو صنفی طور پر ۔
Dioeciousness Noun جدا جنسیت ۔
Dioecism Noun جدا جنسیت ۔
Dioestrum Noun بین شبقینی زمانہ
Diogenes Noun کلبی یونانی فلسفی دیو جانس ( ۴۱۲ ۔ ۳۲۳ قبل مسیح ) ۔
Diogenes crab Noun جزائر غرب الہند کا ایک کیکڑا جو خالی صدف کے خول میں ریتا ہے ۔
Diogenes cup Noun چُلّو ۔
Diogenes syndrome Noun مکمل طور پر اپنے آپ کو بھلا دینا ۔
Diogenic Adjective دو جانس سے متعلق یا اس کی صفت کا ۔
Diogenical Adjective دو جانس سے متعلق یا اس کی صفت کا ۔
Dioicous Adjective دو صِنفی۔ دو جنسی۔ جُدا جِنسی۔
Diol Noun الکحل کی کوئی قِسم جِس کے ہر سالمے میں دو ہائیڈراکسل گروہ ہوں ۔
Diol dihydric alcohol glycol