English-Urdu Dictionary

Browse English words with Urdu meanings and word types

English Word Type Urdu Meaning
Diolefins ڈائیولفئر ۔ ایسے ہائیڈ رو کاربنز جو دوہرے بانڈز رکھتے ہیں ۔ مثلاً ch=c-ch) allenes ) ۔
Diolglycol dihydric alcohol a compound having two hydroxya groups
Dioma languinesa Noun چپلا ، چپالا
Diomorphine heroin c12 h23 no5
Dionaea Noun زہری مگس گیر
Dioning Noun محبت فطری
Dionysia Noun دیونی سیا۔ شراب اور باروَری کے یُونانی دیوتا دایونیس کے اعزاز میں منعقد ہونے والے جشن۔
Dionysiac Noun دیونیسی تہوار ۔
Dionysiacally Adverb دیونی سیّت کے لحاظ سے۔ دیونی سیّت کے طور پر۔
Dionysian Adjective دایونیسی۔ شراب اور باروری کے یونانی دیوتا دایونیس سے متعلق۔
Dionysian period Noun دور دیونیسی ۔
Diophantine Adjective دیا فنطسی ۔
Diophantine analysis Noun دیا فنطسی تحلیل ۔
Diophantine equation Noun دیافنطسی تحلیل ۔ ایک جبری مساوات جِس میں سالم سر ضربی اعداد شامِل ہوں ، جِن کے لیے سالم یا غیر کسری عمل درکار ہو ۔
Diopside Noun دو انعطافہ۔ متعدّد رنگوں میں پائی جانے والی آتشی معدن کی ایک قسم جو زیادہ تر پیلے رنگ کی ہوتی ہے۔
Diopsimeter Noun میلان بصارت معلوم کرنے کا صلہ
Dioptase Noun زمردی تانبا ۔
Diopter Noun بصریہ۔ عدسوں میں انعطافی قُوَت کی اکائی جو طُول ماسکہ کا مقلوب ہوتی ہے۔
Dioptometer Noun بصریہ پیما۔ انعطاف چِشم پیما۔ وہ آلہ جس سے آنکھ کی گنجائش اور انعطاف ناپتے ہیں۔
Dioptometey Noun بصریہ پیمائی
Dioptra Noun زاویہ گیر ۔ بصریہ ۔
Dioptre Noun بصریہ ۔ عدسے کی ناپنے کی اکائی ۔ ڈائی آپٹر جو طُول ماسکہ کو ایک پر تقسیم کرنے سے حاصِل ہوتی ہے ۔
Dioptre symbol d equivalent to m 1 a unit used to express the power of a lens
Dioptric Adjective بصریائی۔ انعطافی۔ انعطافیات سے متعلّق۔ جیسے عدسہ۔
Dioptric aberration Noun ماسکی کج روی ۔
Dioptric system Noun بصری نظام ۔
Dioptrical Noun قوت انعطاف کو ناپنے کی اکائی ۔ عدسہ کی قوت جس کا فصل ماسکہ ایک میٹر ہو ۔
Dioptrically Adverb بصریائی طور پر۔ انعطافی لحاظ سے۔
Dioptrics Noun انعطافیات۔ مناظریات کی وہ شاخ جو عدسوں کے ذریعے انعطاف نُور سے متعلق ہے۔
Dioptrometer Noun بصریہ پیما