English-Urdu Dictionary
Browse English words with Urdu meanings and word types
| English Word | Type | Urdu Meaning |
|---|---|---|
| Dimout | Verb | ( ہوائی حملے کے خطرے کے موقع پر ) روشنی مدھم کرنا ۔ |
| Dimpie | Noun | چاہ زقن ، نقر ، ڈمپل ، چاہک |
| Dimple | چھوٹا سا گڑھا جو مسکراتے وقت چہرے پر پڑتا ہے ۔ | |
| Dimpled | Noun, Adjective | جسکی ٹھوڑی یا گال پر گڑھا ہو ۔ گڑھے والا ۔ |
| Dimpling | Noun | تفقر ، ڈمپل بنانا ، چاہکی |
| Dimply | Adjective | گڑھے والا۔ جس میں گڑھے پڑے ہوں۔ |
| Dimpsy | Noun | دھندلکا ۔ شام ۔ |
| Dimri | Name | دیمری : ذہین آدمی ۔ نیک آدمی ۔ شریف آدمی ۔ |
| Dimwit | Noun | احمق۔ کُند ذہن شخص۔ ضعیف العقل شخص۔ غبی شخص۔ |
| Dimyaria | Noun | دو مقربہ داران ۔ |
| Dimyarian | Adjective | دو عضلی ۔ دو مقربی ۔ |
| Dimyary | Adjective | دو عضلہ ۔ دو مقربہ ۔ |
| Din | Name | دین ۔ مذہب ۔ عقیدہ ۔ ایمان ۔ |
| Din out | رخصتی کھانا دینا۔ بیروں طعامی کرنا۔ گھر سے باہر جانا۔ | |
| Dina | Name | اطاعت مالک بنا دینا ۔ |
| Dinanderie | Noun | برتن خصوصاً پیتل کے ۔ |
| Dinar | Noun | دینار۔ مشرقی ممالک کے متعدّد سِکوں میں سے کوئی سِکہ۔ |
| Dinar was the gold unit and dirham was the silver unit | — | — |
| Dinaural diplacusis | Noun | ایک آواز کا دو کانوں میں مختلف تاثر پیدا کرنا |
| Dinaz | Name | سمندر ۔ |
| Dindevan | Noun | فینن ڈیون کا تجارتی نام ۔ |
| Dindle | Verb | اہتراز پیدا کرنا ۔ جھجھنانا ( سردی یا درد سے ) ۔ مرتعش کرنا ۔ |
| Dine | Verb | کھانا کھانا ۔ |
| Dine drawer | Noun | رفو گر ۔ |
| Dine out | Verb | گھر سے باہر کھانا کھانا ۔ |
| Dined | Verb | کھانا کھایا ۔ |
| Dinedral angle | مالیکیول کے دو حصوں سے تعلق رکھتا ہے مثلاً پانی میں اس کا زاویہ 94 درجے ہوتا ہے ۔ | |
| Diner | Noun | طعامی۔ کھانا کھانے والا۔ ریل گاڑی میں کھانے کا کمرہ۔ |
| Diner out | Noun | دعوتیں کھانے والا ۔ گھر سے باہر کھانے والا ۔ |
| Dinergate | Noun | سپاہی چیونٹی ۔ کھتری ۔ |